Advertisement
Advertisement
Advertisement

اس موسم میں بنائیں گرماگرم ’مولی کے پراٹھے‘

Now Reading:

اس موسم میں بنائیں گرماگرم ’مولی کے پراٹھے‘
مولی

اس موسم میں بنائیں گرماگرم ’مولی کے پراٹھے‘

سردی کے موسم میں گرما گرم مولی کے پراٹھے خاص اہمیت رکھتے ہیں، جو کہ  ہر کوئی کھانا پسند کرتا ہے۔

آج مولی کے پراٹھے بناکر اپنے دسترخوان کی رونق دوبالا کردی۔

مولی کے پراٹھے

اجزاء:

مولی 1 سے 2

Advertisement

لال مرچ 1 چمچ

کالی مرچ آدھا چمچ

کُٹی ہوئی لال مرچ آدھا چمچ

زیرہ اور اجوائن پسی ہوئی آدھا چمچ

نمک حسبِ ذائقہ

ہرا دھنیا حسبِ ضرورت

Advertisement

آئل 1 کپ

آٹا حسبِ ضرورت

گھی 1 چمچ

ترکیب:

٭ سب سے پہلے مولی کو کاٹ کر ابالیں اور پھر اس کو بلینڈر میں پیس لیں یا سل بٹے پر کچلا کرکے اس کو اچھی طرح ہاتھوں کی مدد سے نچوڑ لیں تاکہ اس میں پانی نہ رہے۔

٭ آٹا گوندھ کر الگ رکھ لیں۔

Advertisement

٭ مولیوں کے کچلے میں نمک، کالی مرچ، لال مرچ، زیرہ، آدھا چمچ آئل، ہرا دھنیا اور اجوائن کا پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔

٭ اب پیڑا بنائیں اور اس میں مولیوں کے پیسٹ کو بھر کر بیل لیں اور پھر گھی میں پراٹھے تیار کریں۔

٭ ان کو لال مرچ کی چٹنی کے ساتھ سروو کردیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سیخ کباب بنانے کا انتہائی آسان طریقہ جان لیں۔۔۔
'جھینگا بریانی' بنانے کی یہ ترکیب آپکو ضرور پسند آئے گی
چکن تکہ پیزا اب خود گھر میں بنائیں!
چکن قیمہ پکوڑے کی یہ ترکیب آپکو ضرور پسند آئے گی
مزیدار مصالحے والی میکرونی گھر میں بنائیں
ناریل کا ’حلوہ‘ بنائیں اور اس موسم کا لطف اٹھائیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر