Advertisement
Advertisement
Advertisement

چائے سے پاپا کھانا آپ کو کس طرح نقصان پہنچاسکتے ہیں؟

Now Reading:

چائے سے پاپا کھانا آپ کو کس طرح نقصان پہنچاسکتے ہیں؟
چائے

چائے سے پاپا کھانا آپ کو کس طرح نقصان پہنچاسکتے ہیں؟

.ناشتے کیلئے چائے اور پاپوں کاجوڑ  بہترین تصور کیا جاتا ہے اور بیشتر لوگ چائے پاپا کو ہی ناشتے میں کھانا پسند کرتے ہیں

لیکن ماہرین کی جانب سے چائے پاپا کو صحت کیلئے خطرناک قرار دیا گیا ہے۔

میٹھی چائے اور میٹھے پاپے ناشتے میں خوب مزہ دیتے ہیں لیکن چینی کی زیادتی کی وجہ سے جسم میں شوگر کا  لیول بڑھ جاتا ہے جس کی وجہ سے جسم میں انسولین کا لیول متاثر ہوتا ہے۔ روزانہ پاپے کھانے سے آپ شوگر کے مریض اور موٹاپے کا شکار ہوسکتے ہیں۔

اس کے علاوہ پاپے اور چائے  میں کاربوہائیڈریٹ کی مقدار زیادہ ہوتی ہے جس سے قوت مدافعت متاثر ہوتی ہے۔

:ماہرین کا کیا کہنا ہے

Advertisement

پاپا ایک خشک اور شوگر سے بھرپور  ڈبل روٹی کی ایک  قسم ہے جس میں  شامل شوگر کی بھاری مقدار ، جیلاٹن اور  ٹرانس فیٹس  انسان کی قوت مدافعت کو متاثر کرتے ہیں۔

 تحقیق  میں بتایا گیا کہ  پاپے میں روٹی سے بھی زیادہ کیلوریز ہوتی ہے،  تقریباً 100 گرام پاپے یا بسکٹ میں407 کلو کیلوری ہوسکتی ہے۔

پاپے کس سے بنائے جاتے ہیں؟

 ڈیجیٹل  ڈیلی میڈیا میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق پاپے  کو اکثر باسی روٹی سے بنایا جاتا ہے، جو صحت کو نقصان پہنچانے کی ایک بڑی وجہ ہے، پاپا بنانے میں چینی، تیل، میدے اور خمیر کا استعمال کیا جاتا ہے، جو مضر صحت ہے جس سے کھانے والے کو  پیٹ کی خرابی  جیسے  مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سیخ کباب بنانے کا انتہائی آسان طریقہ جان لیں۔۔۔
'جھینگا بریانی' بنانے کی یہ ترکیب آپکو ضرور پسند آئے گی
چکن تکہ پیزا اب خود گھر میں بنائیں!
چکن قیمہ پکوڑے کی یہ ترکیب آپکو ضرور پسند آئے گی
مزیدار مصالحے والی میکرونی گھر میں بنائیں
ناریل کا ’حلوہ‘ بنائیں اور اس موسم کا لطف اٹھائیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر