Advertisement
Advertisement
Advertisement

آج کی افطاری میں ’چکن تکہ چیز رول‘ بنائیں

Now Reading:

آج کی افطاری میں ’چکن تکہ چیز رول‘ بنائیں
آج کی افطاری

آج کی افطاری میں ’چکن تکہ چیز رول‘ بنائیں

چکن تکہ چیز رول

اجزاء:

ڈبل روٹی کے سلائس : چھ سے آٹھ عدد

مرغی : ریشہ کی ہوئی چار سے چھ بوٹیاں

موزریل چیز : حسب ضرورت

Advertisement

مایونیز : حسب ضرورت

انڈے : دو عدد

بریڈ کرمبز : حسب ضرورت

چکن تکہ مصالحہ : ایک کھانے کا چمچ

ترکیب:

سب سے پہلے چکن اُبال کر ریشہ کرلیں اور اس میں چکن تکہ مصالحہ مکس کرلیں۔

Advertisement

اب ڈبل روٹی کو چاروں طرف سے موٹے کنارے کاٹ کر بیل لیںَ پھر اس پر تھوڑا سا مرغی کا بنایا ہوا مصالحہ، موزریلا چیز اور مایونیز ڈال کر اسے رول کریں۔

اب اس پر پہلے انڈا کوٹ کریں پھر بریڈ کرمبز میں ڈِپ کریں اور فرائی پین میں دو سے تین کھانے کے چمچ تیل ڈال کر گولڈن فرائی کرلیں۔

مزیدار چکن تکہ چیز رول تیار ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سیخ کباب بنانے کا انتہائی آسان طریقہ جان لیں۔۔۔
'جھینگا بریانی' بنانے کی یہ ترکیب آپکو ضرور پسند آئے گی
چکن تکہ پیزا اب خود گھر میں بنائیں!
چکن قیمہ پکوڑے کی یہ ترکیب آپکو ضرور پسند آئے گی
مزیدار مصالحے والی میکرونی گھر میں بنائیں
ناریل کا ’حلوہ‘ بنائیں اور اس موسم کا لطف اٹھائیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر