Advertisement
Advertisement
Advertisement

مزیدار رس ملائی اب چند منٹوں میں بنائیں۔۔۔

Now Reading:

مزیدار رس ملائی اب چند منٹوں میں بنائیں۔۔۔

مزیدار رس ملائی اب چند منٹوں میں بنائیں۔۔۔

آج ہم آپکو مزیدار رس ملائی بنانے کی بہت ہی آسان ترکیب بتائیں گے۔

اجزاء

دودھ چار کپ

چینی ایک کپ

الائچی (پسی ہوئی) چار

Advertisement

خشک دودھ ایک کپ

میدہ ڈیڑھ چائے کا چمچ

بیکنگ پاوڈر ایک چائے کا چمچ

انڈہ ایک عدد

پستہ (کٹا ہوا)

ترکیب

Advertisement

سب سے پہلے 4 کپ دودھ میں 1 کپ چینی اور 4 پسی الائچی ڈال کر پکنے دیں۔

1 کپ خشک دودھ کو چھان لیں اور اس میں میدہ اور بیکنگ پاؤڈر ملائیں۔

 ان سب کو مکس کر کے ان میں ایک چمچ گھی ڈالیں اور ہاتھوں سے اچھی طرح ملیں۔

پھر ان میں انڈہ شامل کریں اور اسے دوبارہ اچھی طرح مکس کرلیں۔

پھر اس کی چھوٹی چھوٹی رس ملائیاں بنائیے۔

اب اُنہیں پکتے ہوئے دودھ میں ڈال دیں اور تین سے چار منٹ تک پکائیں۔

Advertisement

جب دودھ اُبلنے لگے تو ایک مرتبہ ہلا دیں۔ ہلکی آنچ پر پکائیں اور تیار ہونے پر اتار لیں، ٹھنڈا ہونے پر پستہ چھڑک کر پیش کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
'جھینگا بریانی' بنانے کی یہ ترکیب آپکو ضرور پسند آئے گی
چکن تکہ پیزا اب خود گھر میں بنائیں!
چکن قیمہ پکوڑے کی یہ ترکیب آپکو ضرور پسند آئے گی
مزیدار مصالحے والی میکرونی گھر میں بنائیں
ناریل کا ’حلوہ‘ بنائیں اور اس موسم کا لطف اٹھائیں
اس موسم میں ’چکن یخنی‘ بنائیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر