Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

فائدہ تو ہوا لیکن یہ نقصان بھی ہوگیا— چند چیزیں اتنی فائدہ مند نہیں ہیں جتنی ہم سمجھتے ہیں

Now Reading:

فائدہ تو ہوا لیکن یہ نقصان بھی ہوگیا— چند چیزیں اتنی فائدہ مند نہیں ہیں جتنی ہم سمجھتے ہیں

روز مرہ کی زندگی میں ہم بہت سی چیزوں کا استعمال کرتے ہیں جن کے متعلق ہم سوچتے ہیں کہ یہ ہمارے لئے فائدے مند ہوسکتی ہیں۔

لیکن کیا ضروری ہے کہ جن چیزوں کا استعمال ہم اپنی عام زندگی میں فائدہ سوچ کر کررہے ہو و واقعی فائدے منچ ثابت ہو؟

ایسا نہیں ہے ، ہر بار ایسا نہیں ہوتا ہے کہ ہر فائدے مند چیز آپ کو فائدہ پہنچائے کچھ صورتوں میں نقصان دے بھی ثابت ہوسکتی ہے۔

1۔ کیموں والا پانی:

لیموں کا پانی پینا صحت کے لئے فائدے مند سمجھا جاتا ہے لیکن لیموں میں تیزابیت بھی ہوتی ہے جو کہ انسانی جسم کے لئے نقصان دہ ہوتی ہے۔

Advertisement

لیموں کا پانی دانتوں کے لئے خاص طور پر نقصان دہ ہوتا ہے اور انہیں متاثر کرتا ہے۔

چائے کا استعمال:

یہ بات تو آپ سب جانتے ہیں کہ کافی یا بلیک کافی کا استعمال آپ کے دانتوں کی رنگت کو متاثر کرتا ہے اس لئے زیادہ تر لوگ چائے کا انتخاب کرتے ہیں۔

لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ چائے کا زیادہ استعمال بھی دانتوں کی رنگت پر اثر انداز ہوتا ہے۔

چائے میں کافی سے زیادہ ٹینن پایا جاتا ہے اور اس سے دانتوں پر پڑنے والے نشانات دیرپا بھی ثابت ہوسکتے ہیں۔

گرین جوسز کا استعمال:

Advertisement

اکثر بہتر صحت اور وزن کم کرنے کے لئے گین جوسز کا استعمال کیا جاتا ہے کو کہ ہری سبزیوں اور پھلوں سے نکلتا ہے۔

اس کے برعکس ہری سبزیاں اور پھلوں کا استعمال فائدہ دیتا ہے۔

جوس میں بہت کم فائبر پایا جاتا ہے، جبکہ فائبر مناسب انہضام اور صحت مند وزن کو برقرار رکھنے کے لئے ضروری ہے۔

کم کیلوریز والا کھانا:

کم کیلیوریز والی غذائیں استعمال کر کے وزن تو کم کرلیتے ہیں لیکن ان کا وزن دوبارہ بڑھ جاتا ہے۔

 وزن کم کرنے کی کوشش میں اگر جسم میں اتنی کیلوریز بھی داخل نہ کی جائیں جتنی کہ اسے ضرورت ہے تو اس سے آپ کے میٹابولزم کی کارکردگی سست ہوجاتی ہے۔

Advertisement

میوہ استعمال کرنا:

زیادہ تعداد میں خشک میوے کا استعمال کرنا آپ کے دانتوں کے لئے کافی خطرناک ہوسکتا ہے کیونکہ کمپنیاں اکثر ڈرائی فروٹ کو زیادہ دلکش بنانے کے لئے مصنوعی فوڈ کلرنگ کا استعمال کرتی ہیں ، اور یہ چیز آپ کے دانتوں پر داغ ڈال سکتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گرمیوں میں مٹکے کے پانی کے یہ حیران کُن فوائد جان لیں!
امراض قلب سے بچنے کے لیے کیلشیم سے بھرپور غذائیں کس وقت لینا بہتر ہے؟
وہ کون سے پیشے ہیں جن میں ملازمت پیشہ افراد دمہ میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
ناشتے میں کون سی غذا کا استعمال ہارٹ اٹیک سے تحفظ فراہم کر سکتا ہے؟
گرمی میں روزانہ فالسے کیوں کھانا چاہئیں؟
یہ عام سی غذائیں کولیجن کو بڑھانے میں جادوئی اثر رکھتے ہیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر