Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ریل گاڑی کا سفر ماحول دوست قرار

Now Reading:

ریل گاڑی کا سفر ماحول دوست قرار

کسی بھی قسم کی نقل و حرکت کے لئے ریل گاڑی کے ذریعے سفر کرنے کو  ماحول دوست قرار دیا گیا ہے۔

اس حوالے سے ماحولیاتی دوست گرین پیس تنظیم نے پروازوں کو بند کر دینے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ ہوائی سفر کے متبادل کے طور پر ریل گاڑی ذریعے سفر کرنے کو ماحول دوست ہے۔

گرین پیس نے اپنی ایک تحقیق کی روشنی میں کہا کہ یورپ میں مختصر فاصلے کی پروازوں کی بھرمار ہے  لیکن اگر ان پروازوں کو بند کر دیا جائے تو ماحول دوستی کے تناظر میں یہ ایک بڑا عملی قدم اور مثبت کارروائی ہو گی۔

گرین پیس نے کہا کہ کم فاصلے کی جو پروازیں بند کی جائیں، ان کی جگہ مسافروں کو ترغیب دی جائے کہ وہ ریل کے ذریعے سفر کریں جو ماحول کو کم نقصان پہنچاتا ہے۔

تنظیم کا کہنا ہے کہ یورپی ممالک کی فضا میں ہوائی جہازوں کی تعداد جتنی کم ہو گی اس براعظم کو اتنا ہی کم ماحولیاتی آلودگی کا سامنا کرنا پڑے گا۔

Advertisement

رپورٹ کے مطابق 250 روٹس پر کم فاصلے  کی پروازیں بند کی جا سکتی ہیں۔ جس سے سالانہ بنیادوں پر قریب ساڑھے تیئیس ملین ٹن کاربن ڈائی آکسائیڈ گیس کے اخراج کو روکنا ممکن ہو گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی آئی سی میں اندھیر نگری چوپٹ راج
گرمیوں میں مٹکے کے پانی کے یہ حیران کُن فوائد جان لیں!
امراض قلب سے بچنے کے لیے کیلشیم سے بھرپور غذائیں کس وقت لینا بہتر ہے؟
وہ کون سے پیشے ہیں جن میں ملازمت پیشہ افراد دمہ میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
ناشتے میں کون سی غذا کا استعمال ہارٹ اٹیک سے تحفظ فراہم کر سکتا ہے؟
گرمی میں روزانہ فالسے کیوں کھانا چاہئیں؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر