Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

باکسنگ کرنے والوں میں الزائمر کے خطرات تین گُنا تگ بڑھ جاتے ہیں: تحقیق

Now Reading:

باکسنگ کرنے والوں میں الزائمر کے خطرات تین گُنا تگ بڑھ جاتے ہیں: تحقیق

ایک تحقیق کے مطابق وہ مرد جنہیں سر پر بار بار چوٹ لگتی ہے ،جیسے کہ باکسنگ میچ کے دوران ، انہ میں الزائمر کے مرض کے خطرات تین گُنا تک بڑھ جاتے ہیں

ڈیلی میل کے مطابق بوسٹن یونیورسٹی کے محققین کی جانب سے کی جانے والی تحقیق میں معلوم ہوا کہ دماغ کیے سفید مادے میں چوٹ لگنے کے شواہد ایم آر آئی اسکین میں دیکھے جاسکتے ہیں۔

اسکین میں یہ سفید مادہ ہائپر اِنٹینسیٹیز چمکیلے نشان کے طور پر دِکھتی ہیں اور ہائی بلڈ پریشر جیسی صورتحال کی جانب اشارہ کرسکتی ہیں۔

تاہم 75 ایتھلیٹس پرکی جانے والی تحقیق میں ٹیم نے دیکھا کہ یہ نشانات ان ایتھلیٹس میں عام تھے جو لمبے عرصے تک چھونے کے کھیل کھیلتے تھے یا جن کو زیادہ چوٹیں سر پر آئیں۔

Advertisement

ایم آر آئی اسکین میں دماغ کے نقصان کی علامات کو پہچاننے کی صلاحیت، سر پر لگنے والی چوٹوں کے اثرات کے مطالعے اور ان پر غور کرنے میں مدد کرسکتی ہے۔

برطانوی باکسنگ بورڈ کا کہنا تھا کہ ’برطانیہ میں باکسرز طبی نقطہ نظر سے قریب سے نگرانی کیے جانے والے کھلاڑی ہوتے ہیں۔ پھر بھی اس بات کو تشلیم کرنا پڑے گا کے چوٹیں وقتاً فوقتاً لگیں گی اس لیے بورڈ کے رنگ سائیڈ سیفٹی ضروریات اتنی سخت ہیں۔‘

باکسر معمول کے مطابق میڈیل اور دماغ کے اسکین کےلیے جاتے ہیں اور بورڈ کونکشن(سر پر چوٹ لگنے کے سبب ہونےوالی وقتی بے ہوشی) اور طویل المدت صحت پر ورکشاپ کراتا رہتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چاکلیٹ کے یہ فوائد جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
ملیریا کی علامات، احتیاطی تدابیر اور علاج
ڈپریشن جیسے مرض سے خود کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں؟ تو یہ آسان عادت اپنالیں
رات کو آنکھ کھلے تو ہمیں پانی کا استعمال کیوں نہیں کرنا چاہیے؟
کیک میں موجو یہ عام جز، آپ کو دائمی امراض میں مبتلا کرسکتا ہے
ان 8 عادتوں سے دور رہیں، جو بڑھاپے کے عمل کو تیز کرتی ہیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر