Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کھانے پینے کی وہ اشیاء جو خون جمنے کا باعث بنتی ہیں

Now Reading:

کھانے پینے کی وہ اشیاء جو خون جمنے کا باعث بنتی ہیں

آج ہم آپ کو ان کھانے پینے کی اشیاء کے بارے میں بتائیں گے جو خون جمنے کا باعث بنتی ہیں۔

جب خون کو ہمارے جسم میں کسی وجہ سے کھل کر بہنے میں رکاوٹ آتی ہے تو اس کی بڑی وجہ یہ بلڈ کلاٹ ہوتا ہے، جس سے بعد میں آپکو دل کا دورہ یا فالج بھی ہو سکتا ہے۔

اس نئی امریکی ریسرچ کے مطابق وہ کون سے فوڈز ہیں جو ہمارے جسم میں بلڈ کلاٹ بننے کی وجہ بنتے ہیں اس لسٹ میں سر فہرست سفید بریڈ، سفید چاول، وہ پروسسڈ فوڈ جو کسی فیکٹری میں تیار ہو کر پیکجز کی صورت میں آپ تک پہنچتا ہے۔

ہر قسم کا فاسٹ فوڈ جیسے پیزا، برگرز، فرنچ فرائیز، کریکرز، پاسٹریز، سوڈا کے ڈرنکس ہر قسم کے شوگری ڈرنکس جیسے پیپسی، کولا، فانٹا، مرینڈا وغیرہ وغیرہ اس کے علاوہ مارجرین یا لارڈ جسے ہم لوگ بیکری کی چیزیں بنانے یا ٹوسٹ وغیرہ پر لگا کر کھاتے ہیں۔

اس کے علاوہ سرخ گوشت اور پروسیسڈ گوشت جو پیکجیز کی صورت میں ہم لوگ لے کر آتے ہیں بازار سے جیسے مختلف قسم کے گوشت کے برگرز وغیرہ وغیرہ۔

Advertisement

اپنی صحت کو اچھا اور خون کے بہاؤ کو بہتر بنانے کے لیے ہمیں ان چیزوں کو کم کرنا ہوگا ہوسکے تو اپنی زندگی سے بلکل نکالنا ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چاکلیٹ کے یہ فوائد جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
ملیریا کی علامات، احتیاطی تدابیر اور علاج
ڈپریشن جیسے مرض سے خود کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں؟ تو یہ آسان عادت اپنالیں
رات کو آنکھ کھلے تو ہمیں پانی کا استعمال کیوں نہیں کرنا چاہیے؟
کیک میں موجو یہ عام جز، آپ کو دائمی امراض میں مبتلا کرسکتا ہے
ان 8 عادتوں سے دور رہیں، جو بڑھاپے کے عمل کو تیز کرتی ہیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر