Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آپ گھر میں اصلی انڈے لاتے ہیں یا نقلی؟ پہچان نہایت آسان

Now Reading:

آپ گھر میں اصلی انڈے لاتے ہیں یا نقلی؟ پہچان نہایت آسان
انڈا

آج ہم آپکو اصلی انڈوں کی نہایت ہی آسان پہچان بتائیں گے۔

انڈا ایک مکمل غذا ہے اور دنیا کی بڑی آبادی دن کے آغاز یا کسی بھی حصے میں انڈا کو اپنی غذا میں ضرور شامل رکھتی ہے۔

مکمل غذا ہونے کی وجہ سے انڈوں کی خریداری بھی اسی تسلسل سے کی جاتی ہے لیکن آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی آج کل بازار میں نقلی یعنی پلاسٹک کے انڈے بھی فروخت کئے جارہے ہیں۔

How to Make Perfect Hard Boiled Eggs

یہ انڈے بلکل اصلی انڈوں کی طرح ہی نہ صرف نظر آتے ہیں بلکہ ذائقہ میں بھی بے حد مماثلت رکھتے ہیں۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: انڈے صحت کے لیے فائدہ مند یا نقصان دہ، جانیے

پلاسٹک کے اںڈے

ان انڈوں کی تیاری میں کئی طرح کے کیمیکل استعمال کئے جاتے ہیں، ان مصنوعی انڈوں میں زردی پلاسٹک کی گیند جیسی ہوتی ہے اور انڈے ہلکے گلابی رنگ کے ہوتے ہیں۔

What You Need to Know About Egg Safety | FDA

ان انڈوں کے چھلکے کیشیم کاربونیٹ جبکہ سفیدی اور زردی ایلگی نیٹ، جی لیٹنگ، کیلشیم کلورائیڈ، پانی اور فوڈ کلرز سے تیار کی جاتی ہے ان نقلی انڈوں کا کاروبار موسم سرما میں کافی فروغ پاتا ہے۔

ان انڈوں میں موجود کمیکلز جسم کے لئے زہرکے مترادف ہے، یہی وجہ ہے یہ انسانی صحت کے لئے نہایت نقصان کا باعث بنتے ہیں اور ان کے استعمال سے لوگوں کی بڑی تعداد مختلف بیماریوں کا شکار ہو رہی ہے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: تین منٹ میں انڈہ کیسے اُبالیں؟ خاص طریقہ جانیں

اصلی انڈوں کی پہچان

یہاں پر اصلی انڈوں کی پہچان کے کچھ آسان طریقے بتائے جارہے ہیں جن کو مد نظر رکھتے ہوئے آپ اصلی انڈوں کو خرید سکتے ہیں۔

نقلی انڈوں کے چھلکے اوپری جانب سے زیادہ ہموار اور چکنے ہوتے ہیں۔

How To Hard-Boil Eggs Perfectly (With Foolproof Timing) | Kitchn

واضح رہے کہ اصلی انڈوں کی مخصوص بو ہوتی ہے جبکہ نقلی انڈوں میں  کسی بھی قسم کی بو یا مہک نہیں ہوتی۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: انڈے کی زردی زیادہ فائدے مند یا سفیدی؟ جانئیے

اصلی انڈوں کو ہلانے پر کوئی آواز نہیں آتی بلکہ نقلی انڈوں سے کسی چیز کے ہلنے کی آواز آتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یہ عام سا مصالحہ ذیابیطس کے مریضوں میں بلڈ شوگر کو توازن میں رکھتا ہے
تربوز کا زیادہ استعمال کن لوگوں کیلئے جان لیوا ہے؟ نئی تحقیق سامنے آگئی
پرسکون نیند کے لیے سونے سے قبل اس عادت کواپنا معمول بنالیں
چاکلیٹ کے یہ فوائد جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
ملیریا کی علامات، احتیاطی تدابیر اور علاج
ڈپریشن جیسے مرض سے خود کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں؟ تو یہ آسان عادت اپنالیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر