Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

آزاد جموں و کشمیر کا آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

آزاد جموں و کشمیر حکومت آج صبح 11 بجے مظفرآباد میں قانون ساز اسمبلی میں آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرے گی۔

آزاد جموں و کشمیر کے وزیر خزانہ عبدالمجید خان بجٹ پیش کریں گے۔

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ1 کھرب 63 ارب 20 کروڑ اور تنخواہوں اور پنشن میں 15% اضافہ متوقع ہے۔

خیال رہے کہ یہ تحریک انصاف حکومت کا پہلا بجٹ ہو گا۔

متعلقہ خبریں