Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نواز شریف کی بیرونِ ملک روانگی، شیف گلزار نے جوتے سے سرپیٹ لیا

Now Reading:

نواز شریف کی بیرونِ ملک روانگی، شیف گلزار نے جوتے سے سرپیٹ لیا
شیف گلزار حسین

پاکستان کے معروف شیف گلزار حسین نے سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کے بیرون ملک جانے پر پاکستان کے معروف شیف گلزار حسین نے دلبرداشتہ ہو کر اپنے ہی سر پر جوتے برسانا شروع کر دیے۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائر ل ہورہی ہے جس میں دیکھاجاسکتا ہے کہ معروف پاکستانی شیف گلزار حسین اپنے سر پر جوتے مار رہے ہیں۔اس ویڈیو کے آغاز میں گلزار حسین نے نواز شریف کے بیرون ملک جانے پر انہیں مبارک باد دی اور پھر احتجاجاَ اپنے سر پر جوتے برسانا شروع کر دیے۔

Advertisement

یا درہے کہ پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف لاہور ہائی کورٹ سے اپنے علاج کی خاطر ضمانت سے چار ہفتوں کے لیے لندن پہنچ گئے ہیں۔ نواز شریف کے ساتھ ان کے بھائی شہباز شریف اور ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان موجود ہیں۔

نوازشریف ایئر ایمبولنس کے اندر کیا کررہے ہیں، تصویرسامنے آگئی

Advertisement

نواز شریف العزیزیہ کیس میں اپنی سزا بھگت رہے تھے جب انہیں پلیٹلیٹس کی کمی کے باعث ہسپتال میں منتقل کیا گیا ، اسپتال میں ڈاکٹروں کے پینل نے اُن کا تفصیلی معائنہ کیا۔

گذشتہ سال 24 دسمبر کو احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ سٹیل ملز اور فلیگ شپ ریفرنسز کا محفوظ کیا گیا مختصر فیصلہ سنایا، جس میں عدالت نے نوازشریف کو فلیگ شپ انویسٹمنٹ ریفرنس میں بری کرتے ہوئے العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس میں 7 سال قید جب کہ ڈیڑھ ارب روپے اور 25 ملین ڈالر جرمانے کی سزا کا حکم سنایا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چین کے تعاون سے پہلی پاکستانی ہنگورکلاس آبدوز کی لانچنگ
گلوکار حبیب رحمنٰ کا گانا ’میرے ڈھولے جیا‘ ریلیز کر دیا گیا
صوبائی وزیر سید ذولفقار علی شاہ کو سندھ کی پبلک لائیربریز سے متعلق بریفنگ
گرین پاکستان انیشیٹیو کانفرنس کا انعقاد، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی شرکت
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کی ایبٹ آباد میں رونمائی
کوئی ایسا فیصلہ نہیں جو شہباز شریف نے نواز شریف سے پوچھے بغیر کیا ہو،رانا ثناء اللہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر