Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا وائرس کی صورتحال کے حوالے سے ڈاکٹر عطاء الرحمن کی وارننگ

Now Reading:

کورونا وائرس کی صورتحال کے حوالے سے ڈاکٹر عطاء الرحمن کی وارننگ
dr atta ur rehman

 

ڈاکٹر عطاء الرحمن چیئرمین ٹاسک فورس سائنس و ٹیکنالوجی نےوارننگ دی ہے کہ کورونا کے حوالے سے حالات کو بگڑتے ہوئے دیکھ رہا ہوں، کورونا وائرس کے مریضوں کی اصل تعداد زیادہ ہے اور جو ڈیٹا آ رہا ہے وہ صحیح عکاسی نہیں کر رہا  ۔

ڈاکٹر عطا الرحمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس کے زیادہ سے زیادہ ٹیسٹ کیے جائیں۔ کچھ ڈرگس کا اگلے ہفتے سے کلینکل ٹرائل شروع کر دیا جائے گا، پاکستان میں کورونا کی ساخت سے متعلق 10 روز میں اندازہ ہو جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ کورونا پر اگر قابو پانا ہے تو زیادہ سے زیادہ ٹیسٹ کرنے ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چین کے تعاون سے پہلی پاکستانی ہنگورکلاس آبدوز کی لانچنگ
صوبائی وزیر سید ذولفقار علی شاہ کو سندھ کی پبلک لائیربریز سے متعلق بریفنگ
گرین پاکستان انیشیٹیو کانفرنس کا انعقاد، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی شرکت
حکومت نے اچانک عام تعطیل کا اعلان کردیا
کوئی ایسا فیصلہ نہیں جو شہباز شریف نے نواز شریف سے پوچھے بغیر کیا ہو،رانا ثناء اللہ
کلائمیٹ چینج کونسل کا اجلاس، علی امین گنڈا پور نے شکایتوں کے انبار لگا دیئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر