Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایف ڈی اے نے کورونا کے علاج کے لئے کلوروکوئین کی منظوری دے دی

Now Reading:

ایف ڈی اے نے کورونا کے علاج کے لئے کلوروکوئین کی منظوری دے دی
ایف ڈی اے

امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن ی(ایف ڈی اے) نے ملیریا کے علاج کے لیے استعمال ہونے والی دوا کلوروکوئین اور ہائیڈروکسی کلوروکوئین کی کرونا کے علاج کے لیے ہنگامی منظوری دے دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایف ڈی اے نے مزید کہا ہے کہ صرف تشویش ناک حالت والے مریض کو کلوروکوئین اور ہائیڈروکسی کلوروکوئین دی جا سکتی ہے، یہ دونوں بنیادی طور پر ملیریا کی دوائیں ہیں، اور یہ کروناوائرس کے ہر مریض کے لیے نہیں ہیں۔

ایف ڈی اے نے مزید کہا ہے کہ ڈاکٹر ان ادویات کے استعمال سے پہلے اپنے ملک کے وزارت صحت سے بھی اجازت لیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ٹویٹ میں لکھا تھا کہ ملیریا کی دوا کلوروکوئین کرونا وائرس کے خلاف مددگار ہے، ٹرمپ نے کہا کہ چند ہفتوں میں کرونا ویکسین میں کامیابی کا اعلان کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکہ، یونیورسٹیز میں اسرائیل مخالف مظاہرے، 100 طلبہ گرفتار
صدارتی الیکشن میں مداخلت پر ٹرمپ کے 18 ساتھیوں پر فرد جرم عائد
خون کا عطیہ دینے والے افراد کو خوشخبری سنادی گئی
مدینہ منورہ میں عمرہ و زیارت فورم کی سرگرمیاں
روس نے خلاء میں جوہری ہتھیار رکھنے کی قرارداد ویٹو کردی
بھارت میں انتخابات: مودی سرکار کا ہندوتوا نظریہ زور پکڑنے لگا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر