Advertisement

آفرید ی کی حمایت پرتنقیدکرنےوالوں کوہربھجن کاکراراجواب

ہربھجن

 بھارتی کرکٹرہربھجن سنگھ نے شاہد آفریدی کی حمایت پرتنقید کرنے والوں کوکراراجواب دےدیا۔

تفصیلات کے مطابق بھارت  کی قومی ٹیم کےکھلاڑی یوراج سنگھ اورہربھجن سنگھ نےکوروناوائرس کی وجہ سے پیداہونےوالےحالات میں شاہد آفریدی کی مہم کوسراہتےہوئےلوگوں سے بھرپور سپورٹ کرنے کی اپیل کی تھی۔

تاہم ،تنگ نظربھارتی صارفین نےدونوں کوسخت تنقیدکانشانہ بنادیا،جس پریوراج سنگھ نےبیان کوغلط رنگ دینے پرحیرت کااظہارکیا۔

تنقید پرہربھجن سنگھ نےبھی سوشل میڈیا پرایک ویڈیوشیئرکی ہےجس میں سکھ برادری کےلوگ انگلینڈ میں  ضرورت مندوں کیلیےکھانا تیارکرتےاوربانٹتےنظرآتے ہیں۔

https://twitter.com/harbhajan_singh/status/1245348321352245248?s=20

Advertisement

 سابق آف سپنرنےاپنے پیغام میں متعصب بھارتی صارفین کوآڑے ہاتھوں لیتےہوئےکہاہےکہ کوئی مذہب یا ذات نہیں صرف انسانیت،گھرمیں رہیں محفوظ رہیں، پیار پھیلائیں، نفرت اور وائرس نہیں، آئیں سب کیلیے دعاکریں۔

https://twitter.com/harbhajan_singh/status/1242675667818270720?s=20

 واضح رہےکچھ روز قبل ہربھجن نے شاہدآفریدی کی راشن تقسیم کرتےہوئےتصاویریں ٹوئٹرپرشئیرکی تھیں اورلوگوں سےغریب اورضرورت مندافرادکی مدد کرنےکی اپیل کی تھی۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یوراج سنگھ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سیمی فائنلسٹ کی پیشگوئی کردی
بابراعظم ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے کھلاڑی بن گئے
شاہین آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں منفرد اعزاز حاصل کرلیا 
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 9 رنز سے شکست دے کر سیریز برابر کر دی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کی ایبٹ آباد میں رونمائی
معروف کرکٹر پر چیتے کا حملہ؛ شدید زخمی
Next Article
Exit mobile version