Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹرمپ نےامیگریشن روکنےکےحکم نامےپردستخط کردئیے

Now Reading:

ٹرمپ نےامیگریشن روکنےکےحکم نامےپردستخط کردئیے
امریکی

امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےامریکامیں عارضی طورپرامیگریشن روکنےکےحکم نامےپردستخط کردیئے۔

غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےوائٹ ہاوس میں عارضی طورپرامیگریشن روکنےکے حکم نامے پردستخط  کرتےہوئےپریس کانفرس میں کہاکہ امیگریشن پرپابندی عالمی وبا کوروناسےپیداہونےوالے بحران کی وجہ سےکیااوریہ اقدام امریکیوں کی ملازمتوں کےتحفظ کےلیےاٹھایا۔

وائٹ ہاوس میں کانفرنس کرتےہوئےصدرٹرمپ کاکہناتھا کہ لاک ڈاون کےبعدمعیشت کی بحالی پربےروزگار امریکیوں کوملازمت حاصل کرنے میں مدد ملے گی اس لیے اس حکم کا اطلاق صرف ان افراد پر ہوگا جو مستقل رہائش کےخواہاں ہیں یابھرگرین کارڈحاصل کرناچاہتےہیں تاہم صحت کےشعبےمیں کام کرنےوالےگرین کارڈ درخواست گزاروں کے لیے چھوٹ دی گئی ہے۔

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےمزید کہا کہ عارضی بنیادوں پرآنے والوں پرپابندی کااطلاق نہیں ہوگاایگزیگٹوآرڈرکے تحت امیگریشن 60 روزکےلیےمعطل کی گئی ہےتاہم اس میں اضافہ یا تبدیلی معاشی حالات دیکھ کرکریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکہ نے 3 بھارتی کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی
اسرائیل بغیر کسی کی حمایت کے آگے بڑھنے کیلئے تیار ہے، اسرائیلی وزیر اعظم
اسرائیل کی فلسطین میں جاری نسل کشی میں بھارت براہ راست ملوث
نئی دلی میں کچرے کے ڈھیر، غیر ملکی سفارت کار تنگ آ گئے
فلسطین کو مکمل آزاد و خودمختار ریاست کا درجہ دئیے جانے کا امکان
جان سوینی اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر منتخب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر