Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بنگلادیش کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا ملتوی

Now Reading:

بنگلادیش کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا ملتوی
بنگلہ دیش

عالمی وبا کورونا کےباعث بنگلادیش کرکٹ ٹیم نے اپنا دورہ سری لنکا ملتوی کردیا ہے  ۔

بنگلادیش کرکٹ بورڈ کی جانب سے سری لنکا کرکٹ کو اپنے فیصلے سے آگاہ کردیا گیا ہے جبکہ  نئی تاریخوں کا اعلان باہمی مشاورت سے بعد میں کیا جائے گا۔

بنگلادیشی کرکٹ ٹیم کو جولائی اور اگست میں اپنے دورہ سری لنکا میں 3 ٹیسٹ میچ کھیلنے تھے۔

اس  سے قبل حال ہی میں نیوزی لینڈ کرکٹ  ٹیم نے بھی اپنا بنگلادیش کا دورہ ملتوی کیا ہے، جبکہ بھارتی کرکٹ ٹیم بھی کورونا کے باعث اپنا دورہ سری لنکا ملتوی کرچکی ہے ۔

واضح رہے کہ عالمی وبا کے باعث جہاں  دنیا بھر میں معاشی، تجارتی ، تعلیمی  سرگرمیاں متاثر ہوئی ہیں وہیں  کئی بڑے میگا ایونٹس بھی ملتوی کردیے گئے ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بنگلادیش کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے لیے اسکواڈ کا اعلان
برائن لارا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے لیے سیمی فائنلسٹ کی پیش گوئی کردی
ہاکی ٹیم نے قومی فخر کو دوبارہ بحال کیا، وزیر اعلیٰ پنجاب
آئرلینڈ 2025 میں وائٹ بال سیریز کیلیے پاکستان کا دورہ کرے گی
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے نارتھمپٹن میں ٹریننگ کا آغاز کردیا
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے کامیاب ترین کپتان بن گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر