Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اب وفاق کیلئے ٹیکس جمع نہیں کریں گے، وزیراعلیٰ سندھ

Now Reading:

اب وفاق کیلئے ٹیکس جمع نہیں کریں گے، وزیراعلیٰ سندھ
احتیاط

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وفاق کیلئے ٹیکس جمع کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں آئین کے تحت ٹیکس جمع کرنے کا اختیار دیا گیا ہے  لہٰذا ہم اب وفاق کیلئے ٹیکس جمع نہیں کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ ماہ ٹیکس وصولی کے سلسلے میں وفاق اور سندھ حکومت کے درمیان تنازع پیدا ہوا تھا جو اب بھی برقرار ہے۔

مراد علی شاہ نےوضاحت دیتے ہوئے کہا کہ وفاق نے ہمیں آئین کے تحت ٹیکس جمع کرنے کا اختیار دیا ہے  لہٰذا ہم اب وفاق کیلئے ٹیکس جمع نہیں کریں گے۔

وزیراعلیٰ سندھ نے مزید کہا کہ اس حوالے سے وزیرایکسائز کو ہدایت کردی ہیں اور وہ وفاق کو سندھ حکومت کے فیصلے سے آگاہ کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسمین راشد کا جیل سے چیف جسٹس پاکستان کے نام خط
ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے آئین توڑا ان پر بھی آرٹیکل 6 لگنا چاہیے، خواجہ آصف
صدر مملکت کا بوسنیا ہرزیگووینا کے ساتھ تجارتی اور کاروباری تعلقات فروغ دینے پر زور
شیخ وقاص اکرم پبلک اکاونٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے لاعلم نکلے
مذاکرات ہی موجودہ بحران سے نکلنے کا واحد راستہ ہے، چوہدری پرویز الہیٰ
فیصل آباد میں ہر صورت جلسہ کریں گے، حامدرضا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر