Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

چاہے جیسے بھی حالات ہوں ہمیشہ مثبت رہیں-عمران عباس

Now Reading:

چاہے جیسے بھی حالات ہوں ہمیشہ مثبت رہیں-عمران عباس

پاکستان کے معروف اداکار عمران عباس نے مداحوں کے لیے ایک معنی خیز پوسٹ شئیر کر دی۔

اداکار عمران عباس نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر  اپنی ایک تصویر پوسٹ کی۔

اداکار نے اپنی اُس تصویر کے ساتھ ایک معنی خیز کیپشن بھی لکھا۔

https://www.instagram.com/p/CCQSysln0Wd/?utm_source=ig_web_copy_link

عمران عباس نے لکھا کہ اُمید پسندی ایک اچھی انسانی شخصیت کی بہترین علامت ہوتی ہے۔

Advertisement

اداکار نے لکھا کہ اُمید پسندی انسانی شخصیت کا ایک ایسا رویہ ہے جو اُسے بڑی سے بڑی مشکلات کا بھی سامنا کرنا سیکھا دیتا ہے۔

اس کے علاوہ عمران عباس نے اپنے مداحوں کو نصیحت کرتے ہوئے لکھا کہ چاہے جیسے بھی حالات ہوں ہمیشہ مثبت رہیں اور اپنی زندگی کے روشن پہلو دیکھیں۔

دوسری جانب اداکار عمران عباس نے اپنی ایک اور تصویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ آپ اپنے کسی بھی مقصد کو حاصل کرنے کے لیے جتنی زیادہ محنت کریں گے تو آپ اُس کو حاصل کرنے کے بعد خود پر اُتنا ہی زیادہ فخر محسوس کریں گے۔

https://www.instagram.com/p/CCSk6w5Hg4D/?utm_source=ig_web_copy_link

واضح رہے معروف اداکار عمران عباس نے مشورہ دیا کہ کام زیادہ کریں اور خود کو محدود نہ کریں کیونکہ آپ کی حدود صرف آپ کی خیالی سوچ ہے اس لیے ہر وقت کوشش کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ودیا بالن کا خود سے متعلق حیران کُن انکشاف
عاصم اظہر نے تمام انسٹا پوسٹس ڈیلیٹ کیوں کی؟
سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل لڑکی ڈھونڈ لی
اداکارہ ایمن خان کو بھی یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
معروف اداکارہ نے خودکشی کرلی
نازش جہانگیر نے خود سے متعلق افواہوں کی تردید کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر