Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

قابلِ اعتراض’ ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے پر 5 خواتین کو 2، 2 سال قید

Now Reading:

قابلِ اعتراض’ ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے پر 5 خواتین کو 2، 2 سال قید

مصر کی ایک عدالت نے ٹک ٹاک پر رقص کی ‘قابلِ اعتراض’ ویڈیوز پوسٹ کرنے کے الزام میں سزا سنا دی۔

تفصیلات کے مطابق ‘قابلِ اعتراض’ ویڈیوز پوسٹ کرنے کے الزام میں پانچ خواتین کو دو، دو سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا سنا دی گئی ہے۔

یاد رہے جن خواتین کو سزائیں سنائی گئی ہیں ان میں سے 20 سالہ طالبہ حنین حسام اور 22 سالہ مودہ الادھم کی شناخت ظاہر کی گئی ہے۔

دوسری جانب سزا پانے والی ہر خاتون کو تین لاکھ مصری پونڈ کا جرمانہ بھی کیا ہے،یہ رقم لگ بھگ 19 ہزار امریکی ڈالر بنتی ہے۔

اس کے علاوہ خواتین کے وکلا نے فیصلے کے خلاف اعلٰی عدلیہ میں اپیل دائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ مصر کے قانون کے تحت سوشل میڈیا پر قابلِ اعتراض مواد پوسٹ کرنے پر سزا دی جا سکتی ہےاور انسانی حقوق کی تنظیمیں اسے اظہارِ رائے پر قدغن قرار دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب کا کرایوں میں کمی یقینی بنانے کا حکم
نان فائلرز کی سمیں بند کرنے کے معاملے پر جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل
آرمی چیف سے پاکستانی ہاکی ٹیم کی ملاقات
مصالحہ دار چپس کھانے کے مقابلے میں امریکی نوجوان ہلاک
ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کا جلد پاکستان آنے کا امکان
صوبائی وزیر سے ایوان صنعت و تجارت ساہیوال کے وفد کی ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر