Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ذہنی سکون کیلئے سورۃ رحمٰن کی تلاوت سنتی ہوں

Now Reading:

ذہنی سکون کیلئے سورۃ رحمٰن کی تلاوت سنتی ہوں
Ayesha Omer strongly defend herself on dressing on social media

پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی نامور اداکارہ عائشہ عمر کا کہناہے کہ وہ ذہنی سکون کے لیے سورۃ رحمٰن کی تلاوت سنتی ہیں۔

اداکارہ نے بتایا کہ وہ باقاعدگی سے پانچ وقت کی نماز پڑھتی ہیں اور دن بھر ویسے تو وہ بہت سے کام کرتی ہیں تاہم ذہنی صحت بہتر رکھنے کیلئے سورۃ رحمٰن کی تلاوت سننا ان کا معمول ہے۔

مداحوں کو اپنے یوٹیوب چینل پر روزمرہ زندگی سے متعلق سوال جواب کے دوران اداکارہ نے بتایا کہ شاید ہی کوئی دن ایسا گزرا ہو جب وہ سورۃ رحمٰن نہیں سن سکی ہوں تاہم ان کی پوری کوشش ہوتی ہے کہ قاری عبدالباسط کی آواز میں پڑھی جانے والی سورۃ کی تلاوت روز سنیں۔

انہوں نے مزید بتایا کہ کیوں کہ وہ قاری عبدالباسط کی آواز میں  تلاوت سنتی ہیں تو  بہت سکون محسوس کرتی ہیں اور منفی سوچ اور ذہنی تناو کی صورت میں یہ ان کے بہت کام آتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر