Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کچھ لوگ مجھ پر جادو کرارہے ہیں، میرا

Now Reading:

کچھ لوگ مجھ پر جادو کرارہے ہیں، میرا
سوشل میڈیا

پاکستانی اداکارہ میرا جی نے ایک نیا انکشاف کر دیا۔ اپنی منفرد باتوں اور تنازعات کے باعث خبروں میں ہمہ وقت موجود رہنے والی اداکارہ ان کا کہنا ہے کہ میرے پیرو مرشد نے بتایا ہے کہ کچھ لوگ مجھ پر جادو کرارہے ہیں۔

میرا جی کا کہنا ہے کہ جو لوگ میرے خلاف ہیں وہ دشمنی میں میرے بارے میں غلط خبریں پھیلانے میں کبھی پیچھے نہیں رہے۔

میرا جی کا کہناتھا کہ جب سے ان کے شو کے دوران فائرنگ ہوئی ہے وہ خوف کا شکار ہیں اور گھر سے نکل نہیں پا رہیں۔

یاد رہے کہ گزشتہ دنوں فیصل آباد میں اداکارہ میرا کے اسٹیج ڈرامے کے دوران سبینہ تھیٹر کے باہر نامعلوم موٹر سائیکل سوار فائرنگ کر کے فرار ہو گئے تھے۔

فائرنگ کے وقت اداکارہ میرا بھی اسٹیج پر موجود تھیں۔

Advertisement

فائرنگ کے نتیجے میں گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے تھے اور علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مفتی عبدالقوی ایک بار پھر سرخیوں میں؛ سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار
ودیا بالن کا خود سے متعلق حیران کُن انکشاف
عاصم اظہر نے تمام انسٹا پوسٹس ڈیلیٹ کیوں کی؟
سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل لڑکی ڈھونڈ لی
اداکارہ ایمن خان کو بھی یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
معروف اداکارہ نے خودکشی کرلی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر