Advertisement

اسلام آباد دنیا کے محفوظ ترین شہروں میں سے ایک

وفاقی دارلحکومت

 دارالحکومت اسلام آباد دنیا کے محفوظ ترین شہروں کی فہرست میں شامل ہوگیا ہے ۔

 تفصیلات کے مطابق ورلڈ کرائم انڈیکس کی جاری کردہ رینکنگ کے مطابق پاکستان کا دارالحکومت اسلام آباد دنیا بھر کے ترقی یافتہ ممالک  امریکہ، لندن اور بھارت کے بڑے شہروں ے بہتر  درجےپرہے۔

جرائم میں کمی اور محفوظ ترین شہر ہونے کے ساتھ  ورلڈ کرائم انڈیکس کی رینکنگ میں اسلام آباد کی ریٹنگ میں چالیس درجے بہتری آئی ہے۔

رینکنگ کے مطابق اسلام آباد کے مقابلے میں امریکی شہر نیویارک میں جرائم کی شرح اٹھارہ درجے اور  واشنگٹن میں انتیس درجے زیادہ ہے۔

لندن ورلڈ کرائم انڈیکس پر رینکنگ میں چوبیس درجے آگے اور بھارتی شہر نئی دہلی میں اسلام آباد کے مقابلے میں تیس درجے زیادہ جرائم ہوتے ہیں۔

Advertisement

ورلڈ کرائم انڈیکس کے مطابق دنیا بھر کے محفوظ شہروں میں اسلام آباد کی رینکنگ 71 ہے۔ اسلام آباد کے مقابلے میں اٹھارہ درجے کمی کے ساتھ نیویارک 53 اور انتیس درجے کمی کے ساتھ واشنگٹن 42ویں نمبر پر موجود ہے۔

محفوظ ترین شہروں کے اعتبار سے لندن چوبیس درجے نیچے اور نئی دہلی اسلام آباد کے مقابلے میں تیس درجے کمی کے ساتھ 41ویں رینکنگ پر ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کینیا میں ڈیم پھٹنے سے ہلاکتوں کی تعداد 120 سے تجاوز کر گئی
چین نے چاند کے پوشیدہ حصوں تک پہنچنے کا اعلان کر دیا
کینیڈا میں خالصتان زندہ باد کی گونج
عالمی عدالت سے نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
مودی سرکار کا بھارت میں صاف اور شفاف الیکشن کا دعویٰ جھوٹا قرار
ورلڈ اکنامک فورم، وزیر اعظم کی امیر کویت سے ملاقات
Next Article
Exit mobile version