Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 بےچین افراد کےلیے بے منزل پرواز کا اعلان, آسٹریلوی فضائی

Now Reading:

 بےچین افراد کےلیے بے منزل پرواز کا اعلان, آسٹریلوی فضائی

آسٹریلوی فضائی کمپنی قنٹاس نے بےچین افراد کےلیے بے منزل پرواز کا اعلان کر دیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی وبا کے باعث بیشتر ممالک نے سفری پابندیاں عائد کر رکھی ہیں۔

آسٹریلوی فضائی قنٹاس نے ایسی پرواز کا آغاز کیا ہے جس کی کوئی منزل نہیں ہوگی اور وہ کئی گھنٹے کی پرواز کے بعد واپس اسی مقام پر آکر رکے گی جہاں سے طیارے نے اڑان بھری تھی۔

یاد رہے قنٹاس ایئرلائن کے بے منزل طیارے کے ٹکٹ 10 منٹ میں فروخت ہوگئے۔

اس حوالے سے ایئرلائن حکام کا کہنا ہے کہ طیارے میں 134 مسافر سوار ہوسکیں گے کیونکہ ان کے درمیان سماجی دوری برقرار رکھی جائے گی۔

Advertisement

واضح رہے کہ ایئرلائن کی جانب سے پہلی پرواز 10 اکتوبر کو سڈنی سے اڑان بھرے گی جو 7 گھنٹے تک ملک کے خوبصورت اور تفریحی مقامات کے نظارے کروانے کے بعد مسافروں کو واپس سڈنی ایئرپورٹ پر لے آئے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خون کا عطیہ دینے والے افراد کو خوشخبری سنادی گئی
مدینہ منورہ میں عمرہ و زیارت فورم کی سرگرمیاں
روس نے خلاء میں جوہری ہتھیار رکھنے کی قرارداد ویٹو کردی
بھارت میں انتخابات: مودی سرکار کا ہندوتوا نظریہ زور پکڑنے لگا
امریکہ کا طالبان رجیم کو تسلیم کرنے سے صاف انکار
دُنیا کے امیر ترین افراد کا پسندیدہ ملک کون سا ہے؟ جانیئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر