Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شوبز ستارے جو کم عمری میں ہی خطرناک بیماری کا شکار ہو گئے

Now Reading:

شوبز ستارے جو کم عمری میں ہی خطرناک بیماری کا شکار ہو گئے
شوبز

آج ہم آپ کو پاکستان شوبزانڈسٹری کے چند اداکاروں کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں، جنہیں کم عمری میں ہی خطرناک بیماری نے آن گھیرا لیکن یہ حالات سے گھبرائے نہیں اور بہادری سے اپنی بیماری کا مقابلہ کیا۔

مومنہ مستحسن

نامورخوبرو گلوکارہ مومنہ مستحسن بھی ڈپریشن کا شکار رہ چکی ہیں۔

گلوکارہ مومنہ مستحسن

اپنی کئی سوشل میڈیا پوسٹ میں انھوں نے اپنی اس بیماری کا ذکر بھی کیا کہ انھیں ایک دم سے گھبراہٹ شروع ہوجاتی ہے جو کہ کافی دیر تک رہتی ہے۔ مومنہ نے بتایا کہ ایک مرتبہ انہیں اتنا شدید پینک اٹیک ہوا کہ وہ کچھ دیر کے لیے خود کو معذور سمجھنے لگیں۔

Advertisement

حرا مانی

حرا مانی پاکستانی شوبز کی وہ جانی مانی اداکارہ ہیں جنھوں نے بہترین اداکاری کے بلبوتے پر نہایت کم وقت میں نام اور شہرت حاصل کی۔

حرا مانی کی شادی کافی کم عمری میں اداکار مانی سے ہوئی تاہم جب وہ انڈسٹری کا حصہ بنیں تب انہیں سنگین نوعیت کا ڈپریشن تھا، حرا نے اداکاری کے ساتھ ساتھ اس بیماری سے مقابلہ کیا اور آج وہ کافی کامیاب اداکارہ ہیں۔

حنا الطاف

حنا الطاف نے اس بات کا اعتراف کئی انٹرویوز میں کیا ہے کہ انہوں نے بہت ہی کم عمری میں ڈپریشن جیسی خطرناک بیماری کا مقابلہ کیا۔

Advertisement

حنا نے بتا یا کہ ان کی حالت اتنی خراب ہو گئی تھی کہ انہوں نے اپنی جان تک لینے کی کوشش کی لیکن اب اداکارہ مکمل طور پر ٹھیک اور خوش ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مفتی عبدالقوی ایک بار پھر سرخیوں میں؛ سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار
ودیا بالن کا خود سے متعلق حیران کُن انکشاف
عاصم اظہر نے تمام انسٹا پوسٹس ڈیلیٹ کیوں کی؟
سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل لڑکی ڈھونڈ لی
اداکارہ ایمن خان کو بھی یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
معروف اداکارہ نے خودکشی کرلی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر