Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

صبا قمر اور بلال سعید کی ضمانتیں منظور

Now Reading:

صبا قمر اور بلال سعید کی ضمانتیں منظور

لاہور کی سیشن عدالت نے پاکستان شو بز انڈسٹری کی صف اول کی اداکارہ صبا قمر اور گلوکار بلال سعید کی عبوری درخواست ضمانتیں منظور کرلیں۔

تفصیلات کے مطابق سیشن عدالت میں ایڈیشنل سیشن جج چوہدری قاسم علی نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ عدالت دونوں ملزمان کی عبوری درخواست ضمانتیں کنفرم کرتی ہے۔

ذرائع کے مطابق عدالت نے مزید کہا کہ جزا اور سزا کا فیصلہ ٹرائل میں ہوگا۔

واضح رہے کہ اداکارہ صبا قمر اور گلوکار بلال سعید نے کمرہ عدالت میں پیش ہوکر حاضری مکمل کروائی۔

Advertisement

https://www.instagram.com/p/CDoSOoUpHlo/?utm_source=ig_embed

یاد رہے کہ صبا قمر اوربلال سعید پر مسجد وزیر خان میں ویڈیو شوٹنگ کرنے پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا، جس کے بعد سیکرٹری اوقاف نے نجی پروڈکشن ہاوس کے خلاف تحقیقات کی ہدایت کر دیں تھیں۔

دونوں کی جانب سے مسجد میں رقص اور اللہ کے گھر کی بے حرمتی کرنے کی تردید کی گئی تھی اور دونوں کی جانب سے معافی بھی مانگی گئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں جاں بحق
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں ہلاک، اہل خانہ شدید زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر