Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہزاروں اسرائیلی کا وزیراعظم نیتن یاہو سے استعفے کا مطالبہ

Now Reading:

ہزاروں اسرائیلی کا وزیراعظم نیتن یاہو سے استعفے کا مطالبہ

اسرائیلی دارالحکومت یروشلم میں ہزاروں افراد احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آٗئے اور وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق ہفتے کی رات کو ہزاروں اسرائیلیوں نے وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائش گاہ کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا اور ان کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔

مظاہرین وزیراعظم نیتن یاہو کی بدعنوانیوں اور کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے میں ناقص حکمت عملی اختیار کرنے پر سڑکوں پر نکل آئے۔

انہوں نے نیتن یاہو کی رہائشگاہ کے سامنے رات گئے سیٹیاں بجائیں، جھنڈے لہرائے، شدید نعرے بازی کی اور ان سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کیا۔ اسی طرح چھوٹے چھوٹے احتجاج شہر بھر میں کیے گئے۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ رات 10 ہزار سے زائد اسرائیلی سڑکوں پر نکلے اور احتجاج کیا۔ تاہم اس موقع پر مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئےپولیس نےحراست میں بھی لےلیا۔

Advertisement

یروشلم میں احتجاجی مظاہرے اسرائیل کے بحرین سے سفارتی تعلقات اسطوار کرنے فوراً بعد ہوئے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
روس نے شہریت کی درخواست کیلئے با حجاب تصویر کی اجازت دے دی
اچانک دو روزہ تعطیل کا اعلان کردیا گیا
رفح آپریشن سے متعلق ہمیں خدشات ہیں، امریکی محکمہ خارجہ
یو اے ای میں بارشوں کی پیشگوئی، تعلیمی ادارے بند کردیے گئے
متحدہ عرب امارات، محکمہ موسمیات نے ایک اور خطرے کی گھنٹی بجا دی
بڑا استعفیٰ آگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر