Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

’گیم آف تھرونز‘ کی معروف اداکارہ انتقال کر گئیں

Now Reading:

’گیم آف تھرونز‘ کی معروف اداکارہ انتقال کر گئیں

ٹیلی ویژن سیریز ’دی ایوینجرز‘ اور ’گیم آف تھرونز‘ کی معروف اداکارہ انتقال کر گئیں۔

تفصیلات کے مطابق ایوارڈ یافتہ اداکارہ ڈیانا رگ 82 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔

خیال رہے کہ تھیٹر، ٹیلی ویژن اور فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی نامور اداکارہ کینسر کے مریض کا شکار تھیں۔

یاد رہے کہ ڈیانا رگ نے 1960 کی دہائی میں بننے والی ٹیلی ویژن سیریز ’دی ایونجرز‘ میں ایما پیل کے کردار سے شہرت پائی۔

علاوہ ازیں ڈیانا رگ نے 1969 میں جیمز بانڈ سیریز کی فلم ’On Her Majesty´s Secret Service ‘ میں جیمز بانڈ کی اہلیہ کا کردار بھی ادا کیا تھا۔

Advertisement

واضح رہے کہ  اداکارہ ڈیانا رگ نے شاندار اداکاری پر ایمی، ٹونی اور بافٹا ایوارڈز اپنے نام کیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر