Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آرمی چیف سے سوئٹزرلینڈ کے سفیر کی ملاقات

Now Reading:

آرمی چیف سے سوئٹزرلینڈ کے سفیر کی ملاقات
آرمی چیف

آرمی چیف جنر قمر جاوید باجوہ سے سوئٹزرلینڈ کے سفیر بینیڈکٹ ڈی سیرجٹ کی ملاقات ہوئی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سوئٹزرلینڈ کے سفیر بینیڈکٹ ڈی سیرجٹ نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

  ترجمان آئی ایس پی آر نے کہا کہ ملاقات میں سوئس سفیر نے خطے میں تنازعات کی روک تھام کے لیئے پاکستان کے کردار کو سراہا۔

 ترجمان آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ سوئٹزرلینڈ کے سفیر بینیڈکٹ ڈی سیرجٹ نے دونوں ممالک کے درمیان تعلق کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کو دہرایا اور کہا کہ پاکستان نے خطے میں امن اور تنازعات سے بچنے کے لیے شاندار کردار ادا کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چین کے تعاون سے پہلی پاکستانی ہنگورکلاس آبدوز کی لانچنگ
صوبائی وزیر سید ذولفقار علی شاہ کو سندھ کی پبلک لائیربریز سے متعلق بریفنگ
گرین پاکستان انیشیٹیو کانفرنس کا انعقاد، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی شرکت
حکومت نے اچانک عام تعطیل کا اعلان کردیا
کوئی ایسا فیصلہ نہیں جو شہباز شریف نے نواز شریف سے پوچھے بغیر کیا ہو،رانا ثناء اللہ
کلائمیٹ چینج کونسل کا اجلاس، علی امین گنڈا پور نے شکایتوں کے انبار لگا دیئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر