Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اپوزیشن دھرنا و ریلی ضرور کرے مگر ٹائمنگ دیکھے، شہریار آفریدی

Now Reading:

اپوزیشن دھرنا و ریلی ضرور کرے مگر ٹائمنگ دیکھے، شہریار آفریدی

چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریارآفریدی کا کہناہے کہ جب بھارت کا مکروہ چہرہ نے نقاب ہورہا ہے تو اپوزیشن نےاے پی سی کردی، اپوزیشن کو انتشار پھیلانےسے اجتناب کرنا چاہئے۔

کوئٹہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شہریارآفریدی کا کہناتھا کہ اس وقت بھارت کے ساتھ حالات ریڈ الرٹ پر ہیں، بھارت ملک میں بدامنی و فرقہ واریت پھیلانے کا پلان بنارہا ہے، اپوزیشن دھرنا، ریلی و احتجاج ضرور کرے مگر ٹائمنگ دیکھے۔

انہوں نے کہا کہ سول ملٹری قیادت ایک پیج پر ہیں، افواج پاکستان ہماری بنیاد اور عزت ہیں۔

شہریار آفریدی کا کہناتھا کہ موجودہ اپوزیشن نےاپنی حکومتوں کےادوار میں اداروں پر توجہ نہیں دی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مظفرگڑھ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی جاں بحق
ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی
خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں گورنر کیلئے مختص بلاک ختم کردیا گیا
پنجاب کےشہریوں کیلئےخوشخبری، فری آئی ٹی سٹی کا قیام
موبائل فونز ان لاک نہ کئے تو پی ٹی اے کا گھیراؤ کریں گے، انجمن تاجران
معاشی مسائل کے باوجود وفاقی حکومت نے 23 ارب کاپیکیج دیا، وزیراعظم آزاد کشمیر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر