Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی اینڈ او کروز نے اب تک کا سب سے بڑا تفریحی جہاز تیار کرلیا

Now Reading:

پی اینڈ او کروز نے اب تک کا سب سے بڑا تفریحی جہاز تیار کرلیا

برطانوی کمپنی پی اینڈ او کروز نے آئونا نامی بحری جہاز تیار کرلیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نے آئونا نامی بحری جہازاب تک کا سب سے بڑا تفریحی جہاز ہے۔

آئونا نامی بحری جہاز پر 5 ہزار سے زائد مسافروں کے سوار ہونے کی گنجائش ہے۔

کروز شپ کی لانچنگ مئی میں کی جانی تھی تاہم کورونا وائرس کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہونے کے بعد جہاز کو اب جرمنی کے میئر ورفٹ شپ یارڈ پہنچایا دیا گیا ہے۔

یاد رہے کروز شپ 2021 میں شمالی یورپ ، پرتگال اور کینیری جزیروں سے اپنے پہلے سفر کا آغاز کرے گی۔

Advertisement

واضح رہے کہ کمپنی نے جدید ٹیکنالوی سے لیس شپ کو تفریح کی پوری دنیا قرار دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سولر پینلز استعمال کرنے والوں کیلئے بڑی خبر آگئی
اسمارٹ فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
ونڈوز 11 آپریٹنگ سسٹم میں بڑی تبدیلی
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
گھر بیٹھے اپنے خراب آئی فون کی مرمت کیسے کریں؟ طریقہ جانیے
صارفین اب انٹرنیٹ کے بغیر بھی واٹس ایپ استعمال کرسکیں گے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر