Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملتان سلطانز ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

Now Reading:

ملتان سلطانز ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ
ملتان سلطانز

ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپرلیگ کے 5 ویں ایڈیشن کے دوسرے ایلیمنیٹر میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔

ٹاس جیتنے کے بعد ملتان کے کپتان شان مسعود کا کہنا تھا کہ ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے اور فاسٹ بولرجنید خان کوشامل کیا گیا ہے، ایلمنیٹر میں کامیاب ہونے والی ٹیم فائنل میں کراچی کنگز سے مقابلہ کرے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بچوں کو یہ نہیں سکھایا کہ اداروں کے ساتھ تصادم کرو، مریم نواز
جان کے نذرانے سے بڑھ کر کوئی قربانی نہیں، آرمی چیف
آئی ایم ایف کی پاکستان میں مہنگائی میں مسلسل کمی کی پیشگوئی
الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں پر 77 ارکان کی رکنیت معطل کردی
پنجاب پولیس کی طرز پر کراچی میں بھی ڈولفن فورس تشکیل دینے کا منصوبہ
بڑا استعفیٰ آگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر