Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

فلم ’دی ڈونٹ کنگ‘ جلد ریلیز

Now Reading:

فلم ’دی ڈونٹ کنگ‘ جلد ریلیز

فلم ساز ایلس کی دستاویزی فلم ’دی ڈونٹ کنگ‘ فلم بینوں کے لیے جلد پیش کر دی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق فلم 24 اگست 2020ء کو ریلیز کی جائے گی جس کی کہانی فلم ساز ایلس کی دستاویزی فلم ’دی ڈونٹ کنگ‘ایک شخص کی حقیقی زندگی پر بنی ہے جو غریب سے امیر اور دوبارہ غریب اور پھر سے امیر بنا۔

مزید پڑھیں

ایمن خان کی خوبصورتی کا راز کیا؟

7 ملین سے زائد فالوورز کے ساتھ انسٹاگرام پر سب سے زیادہ...

یاد رہے کہ سخت محنت کرکے غریب سے امیر بننے کی داستانیں تو بہت ہیں، لیکن غریب سے امیر اور دوبارہ غریب اور پھر سے امیر بننے والے لوگ شاز و نادر ہی پیدا ہوتے ہیں۔

فلم کی بنیاد ایلس کا یہ تجسس تھا کہ دیگر امریکی ریاستوں کے مقابلے میں کیلیفورنیا میں ڈونٹ کی اتنی زیادہ دکانیں کیوں ہیں؟ اور وہ سب کمبوڈیائی افراد کیوں چلاتے ہیں؟

Advertisement

تائم ایلس کی تلاش انہیں ٹیڈ نگوائے تک لے گئی جو 1975 میں کمبوڈیا کی خانہ جنگی سے جان بچا کر امریکا پہنچے۔

انہوں نے ڈونٹ شاپ میں کام شروع کیا اور انتھک محنت سے کروڑ پتی بن گئے۔

انہوں نے تقریباً 100 کمبوڈیائی خاندوں کو اسپانسر کیا اور امریکا پہنچنے پر ہر ایک کو ڈونٹ کی دکان شروع کرنے میں مدد دی لیکن اپنے عروج پر ٹیڈ کو جوے کی لت لگ گئی اور وہ کافی دولت کھو بیٹھے۔

واضح رہے کہ ٹیڈ نے ہمت نہیں ہاری اور امریکا میں ریئل اسٹیٹ کا کام شروع کیا جس کے بعد دیکھتے ہی دیکھتے وہ پھر سے کروڑ پتی ہوگئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مفتی عبدالقوی ایک بار پھر سرخیوں میں؛ سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار
ودیا بالن کا خود سے متعلق حیران کُن انکشاف
عاصم اظہر نے تمام انسٹا پوسٹس ڈیلیٹ کیوں کی؟
سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل لڑکی ڈھونڈ لی
اداکارہ ایمن خان کو بھی یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
معروف اداکارہ نے خودکشی کرلی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر