Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

جنت مرزا کے ڈانس کی ویڈیو وائرل، سب کے ہوش اُڑ گئے

Now Reading:

جنت مرزا کے ڈانس کی ویڈیو وائرل، سب کے ہوش اُڑ گئے

معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا کی ڈانس کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس نے دیکھنے والوں پر سحر طاری کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر خبروں میں اِن رہنے والی معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا کی شادی میں ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو سامنے آٗئی ہے جس پر مداحوں اور ناقدین کی جانب سے تبصروں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جنت مرزا اپنی فیملی کی شادی میں موجود ہیں اور اپنے کزن کے ہمراہ مشہور بالی ووڈ گانے پر ڈانس کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔

ویڈیو میں جنت مرزا کے ڈانس اسٹیپس بھی قابل دید ہیں تاہم کچھ سوشل میڈیا صارفین ان سے ناخوش نظر آرہے ہیں۔

Advertisement

خیال رہے کہ اس سے قبل ٹک ٹاک کوئین جنت مرزا کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھیں۔

جنت مرزا کے ٹک ٹاک پر تقریباً ساٹھ لاکھ فالورز ہیں۔ مسحور کرنے والے ڈائیلاگز، سلو موشنز کی وجہ سے جنت نے ایک سال میں ہی ٹک ٹاک پر 10 ملین فالورز حاصل کر لیے ہیں۔

Advertisement

Advertisement

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر