Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کاون ہاتھی نے ہتھنی میں دلچسپی ظاہر کردی

Now Reading:

کاون ہاتھی نے ہتھنی میں دلچسپی ظاہر کردی

کاون ہاتھی نے کمبوڈیا سینکچوری میں ایک ہتھنی میں دلچسپی ظاہرکردی۔

تفصیلات کے مطابق 35 سال پاکستان  میں گزار کر کمبوڈیا جانے والے ہاتھی کاون نے ایک ہتھنی میں دلچسپی ظاہرکردی ہے۔

ایک وقت تک ’دنیا کے سب سے تنہا‘سمجھے جانے والے ہاتھی کو کمبوڈیا سینکچوری میں تین ہتھنیوں کے پڑوس میں رکھا گیا ہے جن میں سے ایک میں اس نے دلچسپی ظاہر کی ہے۔

واضح رہے کہ اسلام آباد کے چڑیا گھر میں 2012 میں اپنی ہتھنی دوست کے مرنے کے بعد سے تنہا ئی کا شکار کاون  ہاتھی 30 نومبر کو  کمبوڈیا پہنچا تھا۔

Advertisement

کمبوڈیا پہنچنے پر کاون کا روایتی انداز سے ناریل پھوڑا کر استقبال کیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گرمی کی شدت سے پریشان شخص کا انوکھا کارنامہ، ویڈیو وائرل
ثانیہ مرزا نے ذہنی سکون کا راز بتا دیا
مصنوعی ذہانت کے استعمال کیساتھ بڑھتی ہوئی گرمی کا توڑ متعارف
لیبر ڈے پر گوگل ڈوڈل مزدوروں کی محنت کیلئے وقف
اساتذہ اور طلباء کے درمیان جذباتی منظر کی ویڈیو وائرل
بھارتی شہری کا روبوٹ سے شادی کرنے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر