Advertisement
Advertisement
Advertisement

سارہ اور فلک شبیرکی ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

Now Reading:

سارہ اور فلک شبیرکی ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نوبیاہتا جوڑی سارہ خان اور فلک شبیرکی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

 معروف گلوکار فلک شبیر نے اپنی اہلیہ اداکارہ سارہ خان کے ہمراہ ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔

مزید پڑھیں

سارہ خان اور فلک شبیرکی دلکش موسم میں لی گئیں دلفریب تصویریں وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نوبیاہتا جوڑی سارہ خان اور فلک شبیرکی دلکش...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Falak Shabir (@falakshabir1)

Advertisement

گلوکار فلک شبیر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ ہاتھوں میں پھولوں کا گلدستہ تھامے سارہ خان کو گھر میں ڈھونڈھ رہے ہیں جبکہ سارہ خان کچن میں کچھ پکانے میں مصروف ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فلک شبیر سارہ خان کو پھولوں کا گلدستہ دے رہے ہیں اور ساتھ میں اُن کی فلٹر کے ساتھ ویڈیو بھی بنا رہے ہیں۔

Advertisement

جبکہ سارہ خان پھول دیکھ کر کافی خوش نظر آ رہی ہیں اور ہمیشہ کی طرح ہنستے ہوئے کافی حسین لگ رہی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Falak Shabir (@falakshabir1)

Advertisement

دوسری جانب ویڈیو میں فلک شبیر کی جانب سے بھی سارہ خان کی تعریف کی گئی ہے۔

یاد رہے کہ سارہ خان اور فلک شبیر عالمی وبا کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے دوران ازدواجی رشتے میں منسلک ہوئے تھے۔

فلک شبیر کا سارہ خان کو بھول دیتے ہوئے کہنا ہے کہ وہ ’وہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔

جبکہ اس دوران سارہ خان نہیں جانتی کہ فلک شبیر اُن ویڈیو بھی بنا رہے ہیں۔

مداحوں کی جانب سے اس خوبصورت جوڑی کو خوب دعائیں بھی دی جا رہی ہیں جبکہ ایک انسٹا صارف کا ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ’بس کرو یار، اتنی محبت، رلاؤگے کیا

Advertisement

واضح رہے کہ سارہ خان اور فلک شبیر کے مداحوں کی جانب سے اس ویڈیو پر اب تک ہزاروں لائیکس اورتعریفی کمنٹس آ چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہانیہ عامر کی شوبز میں انٹری کے پیچھے کون تھا؟ حیران کن انکشاف
عاصم اظہر سے علیحدگی؛ میرب علی کی خوشگوار اور پُرجوش ویڈیو وائرل
مداحوں کیلئے خوشخبری؛ صنم چوہدری نے شوبز میں واپسی کا اشارہ دے دیا
رمشا خان کی پرفارمنس نے ’لو گرو‘ کے گانے کو چار چاند لگا دیے
زیادتی و بلیک میلنگ کے الزامات پر رجب بٹ کا طنزیہ ردعمل سامنے آگیا
مشکل وقت میں ساتھ نہ دینے والوں کے ساتھ اب کام نہیں کروں گا، فیروز خان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر