Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اپوزیشن نے تحریری طور پر مفاہمتی آرڈینینس مانگا تھا، فیصل جاوید

Now Reading:

اپوزیشن نے تحریری طور پر مفاہمتی آرڈینینس مانگا تھا، فیصل جاوید
فیصل جاوید

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ اپوزیشن نے وزیراعظم سے تحریری طور پر مفاہمتی آرڈینینس مانگا جو کہ انہیں نہیں دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سینیٹر فیصل جاوید نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اسی نشست میں اپوزیشن نے کہا کاش ہم یہ مفاہمتی آرڈینینس زبانی مانگتے تاکہ بعد میں مکر سکتے۔

انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کا دیا ہوا تحریری مسودہ جنرل مشرف سے لیے ہوئے این آر او سے کافی حد تک مطابقت رکھتا ہے۔

فیصل جاوید نے مزید انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن نے ایک ٹائم فریم کے دوران سارے کیسز معاف کرنے کی بات کی،کرپشن اور منی لانڈرنگ کے کیسز بند کرنے کی بات کی گئی۔

انہوں نے بتایا کہ شہزاد اکبر کے مطابق زبانی این آر او مانگنے کے پروپوزل پر التجا شاہد خاقان عباسی کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہارجیت کھیل کا حصہ ہے، قومی ہاکی ٹیم نے پوری قوم کےدل جیت لیے، وزیراعظم
علی امین گنڈاپورنے بہت بدمعاشی کرلی اب مزیدنہیں کرنے دیں گے، فیصل کریم کنڈی
آصفہ بھٹوکو ڈرون سے زخمی ہونے کی وجہ سے شیخ زیداسپتال لایا گیا، یوسف رضا گیلانی
ہدف پورا کرنے کیلئے گندم کا ایک ایک دانا خریدیں گے، راناتنویرحسین
برطانیہ اور یورپ جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری
سندھ میں غیر رجسٹرڈ گاڑیوں اور ٹیکس دہندگان کے خلاف مہم شروع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر