Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیلم منیر عالمی وبا سے صحتیاب ہوگئیں

Now Reading:

نیلم منیر عالمی وبا سے صحتیاب ہوگئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ نیلم منیرعالمی وبا کورونا وائرس سے صحتیاب ہوگئیں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ نیلم منیرنے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔

مزید پڑھیں

نیلم منیر نے اپنا آئیڈیل کس کو قرار دے دیا؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ نیلم منیر نے اپنے آئیڈیل کے...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Neelam Muneer Khan (@neelammuneerkhan)

Advertisement

اداکارہ نے اپنے مداحوں ایک بڑی خوشخبری دیتے ہوئے کہا کہ ’اللّہ تعالیٰ مجھ پر بہت کرم کیا ہے کیونکہ میرا کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آگیا ہے۔‘

نیلم منیر نے کہا کہ ’میں اب بالکل ٹھیک ہوں اور میں اُن تمام لوگوں کی شُکرگزار ہوں جنہوں نے میری جلد صحتیابی کے لیے ڈھیر ساری دُعائیں کی۔‘

دوسری جانب اداکارہ نے کورونا وائرس کی علامات سے متعلق کہا کہ ’میں بہت جلد اپنے اگلے ویڈیو پیغام میں اس حوالے سے ضرور بتاؤں گی کہ مجھے کون کونسی کورونا علامات ظاہر ہوئیں اور میں نے اپنا خیال کیسے رکھا۔‘

Advertisement

اداکارہ نے یہ خوشخبری 11 گھنٹے قبل ہی اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے اور اب تک اُن کی اس پوسٹ کو دو لاکھ 27 ہزار سے زائد صارفین لائک کرچکے ہیں۔

واضح رہے کہ کورونا وائرس سے صحتیابی پر نیلم منیر کو مبارکباد دینے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

ا

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
راکھی ساونت کی صحت سے متعلق افسوسناک خبر آ گئی
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر