دنیا بھر میں پذیرائی حاصل کرنے والی تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ کو پاکستان بھر میں خوب مقبولیت حاصل ہے۔
ارطغرل غازی کے تمام اداکاروں کو پاکستانیوں کی جانب سے مسلسل محبت بھرے پیغامات بھیجے جاتے ہیں، پاکستانی اُن کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر کمنٹس کرکے اُن کے لیے اپنی پسندیدگی کا اظہار کرتے ہیں ۔
ارطغرل غازی میں معروف صوفی بزرگ ’ابن عربی‘ کا کردار ادا کرنے والے تُرک نژاد امریکی اداکار عثمان سویقوت نے سوشل میڈیا پر پاکستانی مداحوں سمیت دنیا بھر میں موجود اپنے چاہنے والوں کو سلام بھیجا ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
سوشل میڈیا کی ویب سائٹ انسٹاگرام پرشیئر کی گئی تصویر میں ابن عربی اپنے ایک خاص انداز میں اپنے مداحوں کو سلام کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔
کیپشن میں انھوں نے لکھا کہ دُنیا بھر میں موجود میرے تمام مداحوں کو اسلام علیکم۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اُن کے سلام پر بڑی تعداد میں دُنیا بھر سے اُن کے مداح اُنہیں وعلیکم اسلام کہہ رہے ہیں۔
واضح رہے کہ ارطغرل غازی میں معروف صوفی بزرگ ’ابن عربی‘ کا کردار ترک نژاد امریکی اداکار عثمان سویقوت نے ادا کیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News