Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک میں عالمی وبا سے مزید 73 افراد جاں بحق

Now Reading:

ملک میں عالمی وبا سے مزید 73 افراد جاں بحق

ملک بھر میں عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب مزید 73 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد مرنے والوں کی کل تعداد 8 ہزار 905 تک جا پہنچی ہے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)  کے مطابق ملک میں 2 ہزار 459 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور مجموعی تعداد 4 لاکھ 43 ہزار 246 ہوگئی ہے۔

ملک میں کورونا کے 3 لاکھ 86 ہزار 333 مریض صحتیاب ہو چکے اور 48 ہزار 8 زیر علاج ہیں۔

مہلک وائرس نے سب سے زیادہ جانیں پنجاب میں لیں جہاں 3 ہزار 422 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں جبکہ سندھ میں 3 ہزار 164، خیبر پختونخوا میں ایک ہزار 477، اسلام آباد میں 377، گلگت بلتستان میں 99، بلوچستان میں 175 اور آزاد کشمیر میں 191 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

اسلام آباد میں کورونا کیسزکی تعداد 35 ہزار 45، خیبر پختونخوا میں 52 ہزار 787، سندھ میں ایک لاکھ 96 ہزار 962، پنجاب میں ایک لاکھ 28 ہزار 138، بلوچستان میں 17 ہزار 771، آزاد کشمیر میں 7 ہزار 750 اور گلگت بلتستان میں 4 ہزار 793 افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مظفرگڑھ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی جاں بحق
ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی
خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں گورنر کیلئے مختص بلاک ختم کردیا گیا
پنجاب کےشہریوں کیلئےخوشخبری، فری آئی ٹی سٹی کا قیام
موبائل فونز ان لاک نہ کئے تو پی ٹی اے کا گھیراؤ کریں گے، انجمن تاجران
معاشی مسائل کے باوجود وفاقی حکومت نے 23 ارب کاپیکیج دیا، وزیراعظم آزاد کشمیر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر