عمران عباس نے ٹک ٹاک جوائن کرنے کا عندیہ دے دیا
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار اور ماڈل عمران عباس نے ٹک...
پاکستانی ماڈل اداکارہ اور ٹک ٹاک اسٹار سارہ الٰہی کی شادی کی تصاویرسوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاک اسٹار سارہ الٰہی پاکستان شوبز انڈسٹری سے بھی منسلک ہیں اور کچھ ڈراموں میں بھی اداکاری کے جوہر پیش کر چکی ہیں۔
سارہ الٰہی نے حال ہی میں شادی کی ہے جس کی خوبصورت تصاویر بھی انہوں نے شیئر کی ہیں۔
واضح رہے کہ سارہ الٰہی ٹک ٹاک پر بہت مقبول ہیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News