Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں امن و امان کی صورتحال مستحکم ہے، فروغ نسیم

Now Reading:

پاکستان میں امن و امان کی صورتحال مستحکم ہے، فروغ نسیم
فروغ نسیم

وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ پاکستان میں امن و امان کی صورتحال مستحکم ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف بیرسٹر فروغ نسیم سے جاپانی سفیر کی ملاقات ہوئی۔

ملاقات میں جاپانی سفیر نے افغانستان میں پاکستان کے کردار کو سراہا جبکہ وزیر قانون نے جاپانی سفیر کی تجویز سے اتفاق کیا۔

فروغ نسیم نے کہا کہ پاکستان، جاپان اور افغانستان قانون کے شعبے میں تعاون کر سکتے ہیں، غیر ملکی میڈیا ہمسایہ ملک کے پروپیگنڈے کے باعث پاکستان کا صحیح تاثر قائم نہیں کر پاتا۔

وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف بیرسٹر فروغ نسیم نے مزید کہا کہ جاپان سے قانون اور تعلیم کے شعبے میںتعاون چاہتے ہیں، وباء کی صورتحال بہتر رہی تو جاپان جا کر کانفرنس میں شرکت کرونگا۔

Advertisement

 اس موقع پر جاپانی سفیر نے وزیر قانون کو 14 یو این کانگریس میںشرکت کی دعوت دی۔

جاپانی سفیر نے کہا کہ پاکستان نے کووڈ 19 کی وبا سے بہتر طریقے سے نبٹا ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، تین دہشت گرد جہنم واصل
ایشیائی ترقیاتی بینک کی کلائمٹ فنانسنگ 23.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
سگریٹ ٹیکس میں اضافے سے فروخت میں کمی کا رجحان
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل
نوجوان ملک میں قیمتی زرمبادلہ کمانے میں اہم کردار اداکر سکتے ہیں، وزیراعظم
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر