Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹیلی گرام میں یہ اہم چیز نہیں , اگر واٹس ایپ کی جگہ ٹیلی گرام استعمال کرنا چاہتے ہیں تو پہلے یہ جان لیں

Now Reading:

ٹیلی گرام میں یہ اہم چیز نہیں , اگر واٹس ایپ کی جگہ ٹیلی گرام استعمال کرنا چاہتے ہیں تو پہلے یہ جان لیں

واٹس ایپ کی جگہ ٹیلی گرام کو دینا چاہتے ہیں تو پہلے یہ جان لیں۔

تفصیلات کے مطابقواٹس ایپ کی نئی پرائیوسی پالیسی آنے کے بعد دنیا بھر سے لاکھوں صارفین ٹیلی گرام، سگنل اور دیگر پیغام رسانی کی ایپلیکیشن کی جانب منتقل ہورہے ہیں کیونکہ صارفین نجی پیغامات اور ڈیٹا محفوظ رکھنا چاہتے ہیں۔

مزید پڑھیں

واٹس ایپ نے ڈیٹا شیئرنگ پالیسی کی ڈیڈلائن میں توسیع کر دی

واٹس ایپ نے ڈیٹا شیئر کرنے سے متعلق پالیسی میں تبدیلی کا...

لیکن سگنل کے برعکس ٹیلی گرام میں اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن بائی ڈیفالٹ نہیں۔

یاد رہے کہ اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ بھیجنے والا اور موصول کرنے والا ہی پیغامات کو پڑھ اور دیکھ سکتا ہے، ایپلیکیشن کے مالکان بھی ان پیغامات کو نہیں پڑھ سکتے۔

Advertisement

خیال رہے کہ اگر وہ سرورز ہیک بھی ہوجائیں تو بھی صارفین کے پیغامات تک رسائی ہیکرز کے لیے جاننا ناممکن رہے گا۔

علاوہ ازیں نیویارک ٹائمز کے ٹیکنالوجی رپورٹر مائیک آئزک نے ایک ٹوئٹ میں سگنل اور ٹیلیگراف کے درمیان فرق کو واضح کیا۔

انہوں نے لکھا کہ سگنل ایک کلاسیک میسنجر ہے جس میں اینڈ ٹو اینڈ انکرپڈ بائی ڈیفالٹ ہے۔

جبکہ ٹیلی گرام ایک سوشل نیٹ ورک پلس میسنجر کی طرح ہے جس میں اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن بائی ڈیفالٹ نہیں۔

دوسری جانب ایف اے کیو پیج میں بھی واضح کیا گیا کہ صارف اینڈ ٹو اینڈ انکرپٹڈ چیٹ کے لیے ‘سیکرٹ’ چیٹ کا فیچر استعمال کرسکتا ہے۔

یاد  رہے کہ ٹیلیگرام میں پبلک، پرائیویٹ اور سیکرٹ چیٹ موڈز ہیں ، سیکرٹ چیٹ 2 افراد کے درمیان ہوتی ہے، جس کا مطلب یہ ہے کہ ٹیلیگرام کی پرائیویٹ گروپ یٹس اینڈ ٹو اینڈ انکرپٹڈ نہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ اس کے مقابلے میں سگنل بائی ڈیفالٹ اینڈ ٹو اینڈ انکرپٹڈ ہے اور بالکل واٹس ایپ کی طرح ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سولر پینلز استعمال کرنے والوں کیلئے بڑی خبر آگئی
اسمارٹ فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
ونڈوز 11 آپریٹنگ سسٹم میں بڑی تبدیلی
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
گھر بیٹھے اپنے خراب آئی فون کی مرمت کیسے کریں؟ طریقہ جانیے
صارفین اب انٹرنیٹ کے بغیر بھی واٹس ایپ استعمال کرسکیں گے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر