Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ حکومت کی نااہلی کے باعث شہری سڑکوں پر خوار رہے ہیں، شیر زمان

Now Reading:

سندھ حکومت کی نااہلی کے باعث شہری سڑکوں پر خوار رہے ہیں، شیر زمان
شیر زمان

صدر پی ٹی آئی کراچی خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کی نااہلی کے باعث شہری سڑکوں پر خوار رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق صدر پی ٹی آئی کراچی خرم شیر زمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کراچی میں موجودہ ٹریفک کی ابتر صورتحال سندھ حکومت کی نااہلی کی زندہ مثال ہے۔

خرم شیر زمان نے کہا کہ ٹیم اسٹیڈیم میں موجود اور شہری روڈوں پر تماشائی بنے ہوئے ہیں، ٹیم کے آنے اور جانے کے وقت ہی روڈ بند کیے جائیں۔

صدر پی ٹی آئی کراچی کا کہنا تھا کہ شہر میں سیاسی سرگرمیاں ہوں یا کرکٹ میچز عوام کے لیے ٹریفک کا عذاب معمول بن گیا ہے۔

خرم شیر زمان کا یہ بھی کہنا تھا کہ سندھ اسمبلی میں بھی پی ایس ایل سے قبل ٹریفک روٹ پر حکمت عملی بنانے کا کہا تھا لیکن ٹریفک پولیس پلان بنانے میں مکمل ناکام ہوچکی ہے۔

Advertisement

صدر پی ٹی آئی کراچی خرم شیر زمان کا مزید کہنا تھا کہ سندھ حکومت نے شہر کے کمشنروں کو بھی سیاسی بنادیا ہے، اپنی جان چھڑانے کے لیے شہریوں کو اذیت میں مبتلا کردیا ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نیول چیف نویداشرف کی چین میں منعقدہ19ویں ویسٹرن پیسیفک نیول سمپوزیم میں شرکت
خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، تین دہشت گرد جہنم واصل
ایشیائی ترقیاتی بینک کی کلائمٹ فنانسنگ 23.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
سگریٹ ٹیکس میں اضافے سے فروخت میں کمی کا رجحان
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل
نوجوان ملک میں قیمتی زرمبادلہ کمانے میں اہم کردار اداکر سکتے ہیں، وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر