Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

چین نے کورونا کے خلاف پاکستان کی لڑائی میں اہم کردار ادا کیا ہے، وزیرخارجہ

Now Reading:

چین نے کورونا کے خلاف پاکستان کی لڑائی میں اہم کردار ادا کیا ہے، وزیرخارجہ

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ چین نے کورونا کے خلاف پاکستان کی لڑائی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا چینی ہم منصب وانگ ژی سےٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں چینی وزیرخارجہ کےساتھ تاریخی تعلقات پر تبادلہ خیال ہوا۔

اپنے ٹویٹر پیغام میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان چین کی طرف سے ویکسین کے 5لاکھ ڈوززکےتحفےکاخیرمقدم کرتا ہے۔

شاہ محمود قریشی نے یہ بھی کہا کہ پاکستان نے سائنو فام ویکسین کے ہنگامی استعمال کی کی منظوری دے دی ہے۔

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے مزید کہا کہ چین کی سائینوفام ویکسین کے حوصلہ افزا نتائج ہیں جبکہ چین نے اپنی مدد اور طبی مہارت سے کورونا کے خلاف پاکستان کی لڑائی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چین کے تعاون سے پہلی پاکستانی ہنگورکلاس آبدوز کی لانچنگ
صوبائی وزیر سید ذولفقار علی شاہ کو سندھ کی پبلک لائیربریز سے متعلق بریفنگ
گرین پاکستان انیشیٹیو کانفرنس کا انعقاد، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی شرکت
حکومت نے اچانک عام تعطیل کا اعلان کردیا
کوئی ایسا فیصلہ نہیں جو شہباز شریف نے نواز شریف سے پوچھے بغیر کیا ہو،رانا ثناء اللہ
کلائمیٹ چینج کونسل کا اجلاس، علی امین گنڈا پور نے شکایتوں کے انبار لگا دیئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر