Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہانیہ عامر کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل

Now Reading:

ہانیہ عامر کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ہانیہ عامر کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو گئی۔

 تفصیلات کے مطابق اداکارہ ہانیہ عامر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پرتیزی سے وائرل ہو رہی ہے جسے مداحوں کی جانب سے پسند نہیں کیا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں

اہلیہ سے علیحدگی اور ہانیہ عامر سے تعلق پر اداکار فیروز خان نے حقیقت بتادی

پاکستان شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والے سابق اداکار فیروز...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by All Pakistan Drama Page (@allpakdramapageofficial)

Advertisement

 ہانیہ عامر کی وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ اپنے دوست کے ساتھ ڈانس کر رہیں ہیں۔

خیال رہے کہ اداکارہ ہانیہ عامر اکثر تنقید کا شکار رہتیں ہیں۔

اس سے قبل اداکارہ ہانیہ عامر کی تُرک شیف براک کے ساتھ ویڈیو اور تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل ہوئی تھی۔

Advertisement

ہانیہ عامر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصویریں اور ویڈیو شیئر بھی کی تھیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Hania Aamir 哈尼亚·阿米尔 (@haniaheheofficial)

ہانیہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ ترک شیف براک کے ساتھ موجد ہیں۔

تاہم وائرل ہونے والی ویڈیو میں ترک شیف ہانیہ عامر سے کہتے ہیں کہ وہ اُن کے منفرد انداز میں ڈش پلٹیں۔

دلچسپ یہ کہ شیف کے کہنے پر ہانیہ کوشش کرتی ہیں لیکن ناکام ہو جاتی ہیں۔

Advertisement

 بعد ازاں ترک شیف براک باآسانی اپنے منفرد انداز میں ڈش سے کھانا ٹیبل پر نکالتے ہیں۔

ہانیہ عامر نے یہ دلچسپ ویڈیو اور تصویریں شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں ترک شیف براک سے مخاطب ہوکر لکھا کہ ’یہ ایک زبردست رات تھی۔‘

یادرہے کہ چند ہی گھنٹوں میں ہانیہ عامر کی اس پوسٹ کو دو لاکھ سے زائد صارفین لائک کرچکے ہیں۔

دوسری جانب تُرک شیف براک ازدمیر نے گزشتہ سال پاکستان کا دورہ کیا تھا۔

 اُنہوں نے اسلام آباد میں پریس کانفرس کرتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان آکر اُنہیں خوشی ہوئی ہے، پاکستان اور ترکی کے تعلقات ہمیشہ بہترین رہے ہیں۔

شیف براک اوزدمیر نے کہا تھا کہ آئندہ پاکستان آیا تو لاہور، کراچی سمیت مختلف شہروں میں جاؤں گا اور مزید پاکستانی کھانے بنانا سیکھنا شروع کروں گا۔

Advertisement

واضح رہے کہ ترک شیف براک نے دبئی میں اپنا نیا ریسٹورنٹ کھولا ہے اور ہانیہ عامر نے بھی اُن سے وہیں ملاقات کی۔

علاوہ ازیں گزشتہ دنوں اداکارہ ہانیہ عامر کی گانا گاتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔

 ہانیہ عامرنے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں وہ گانا گا رہیں تھیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hania Aamir 哈尼亚·阿米尔 (@haniaheheofficial)

Advertisement

ہانیہ عامر کی ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا گیا تھا۔

اداکارہ کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ معروف گلوکار فرحان اختر کا گانا ’پی جاؤں‘ بہترین انداز میں گنگنا رہی تھیں۔

یاد رہے کہ اداکارہ ہانیہ عامر کے مداح اُن کی اس ویڈیو پر خوب تعریفی کمنٹس کر رہے ہیں اور اُن کی اداکارانہ صلاحیتوں کی بھی تعریفیں کر رہے ہیں۔

اس سے قبل بھی ہانیہ عامر کی گانا گاتے ہوئے ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوئی تھی جس پر اُن کے مداحوں کی جانب سے اُنہیں بہترین انداز میں انگریزی گانا گانے پر امریکی گلوکار جسٹن بیبر کا ’ فیمیل ورژن‘ قرار دیا گیا تھا۔

Advertisement

واضح رہے کہ ہانیہ عامر کی اس ویڈیو پر تا حال ہزاوں لائیکس اور کمنٹس آ چکے ہیں جن میں اُن کے مداحوں کا اُن کی آواز کی تعریف کرتے ہوئے کہنا ہے کہ وہ دن بہ دن گلوکاری میں بھی بہترین ہوتی جا رہی ہیں۔

ا

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ودیا بالن کا خود سے متعلق حیران کُن انکشاف
عاصم اظہر نے تمام انسٹا پوسٹس ڈیلیٹ کیوں کی؟
سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل لڑکی ڈھونڈ لی
اداکارہ ایمن خان کو بھی یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
معروف اداکارہ نے خودکشی کرلی
نازش جہانگیر نے خود سے متعلق افواہوں کی تردید کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر