Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

انوشکا ویرات کی بیٹی کی پہلی جھلک انٹرنیٹ پر وائرل

Now Reading:

انوشکا ویرات کی بیٹی کی پہلی جھلک انٹرنیٹ پر وائرل

 بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اوربالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کی بیٹی کی پہلی تصویر انٹر نیٹ پر  وائرل ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق بچی کی پہلی تصویر ویرات کوہلی کے بھائی ویکاس کوہلی نے سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔

 

تصویر میں بچی کے صرف پاؤں نظر آرہے ہیں اور اس کے ساتھ ہی بہت خوبصورت انداز میں لکھا ہوا ہے خوش آمدید۔

 ویکاس کوہلی نے تصویر کے ساتھ اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا ننھا فرشتہ گھر میں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Vikas Kohli (@vk0681)

مزید پڑھیں

انوشکا اور ویرات کے ہاں ننھی پری کی آمد

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور بالی وڈ اداکارہ انوشکا...

Advertisement

 واضح رہےکہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کی جانب سے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ننھی پری کی آمد کے اعلان کے بعد سے ہی مبارکبادوں کا سلسلہ جاری ہے۔

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
کترینہ کیف نے ہالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش ٹھکرا دی؟
گلوکار حبیب رحمنٰ کا گانا ’میرے ڈھولے جیا‘ ریلیز کر دیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر