Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی عرب کے شہزادہ محمد بن سلمان فیشن سمبل بن گئے

Now Reading:

سعودی عرب کے شہزادہ محمد بن سلمان فیشن سمبل بن گئے

سعودی عرب کے شہزادہ محمد بن سلمان بھی فیشن سمبل بن گئے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے شہزاد محمد بن سلمان  کے پہنے ہوئے ماسک کا برانڈ مارکیٹ میں ختم ہوگیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز العلا میں گلف کوآپریشن کونسل (جی سی سی) کی کانفرنس میں محمد بن سلمان اور ان کا ماسک توجہ کا مرکز بن گئے۔

شہزاد محمد بن سلمان  کی کانفرنس کی تصاویرسماجی رابطے کی ویب اور ٹی وی چینلز کے ذریعے وائرل ہوئیں۔

تاہم تصویر کے وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے ماسک کے بارے میں استفسار کرنا شروع کردیا۔

Advertisement

خیال رہے کیونکہ جیسے ہی لوگوں کو ماسک کے برانڈ اور کمپنی سے متعلق پتا چلا لوگ اُسے خریدنے کے دوڑ پڑے، دیکھتے ہی دیکھتے ایم بی ایس کا پہننے ہوئے ماسک کا برانڈ ’سولڈ آؤٹ‘ ہوگیا۔

صرف دکانوں پر ہی نہیں اس برانڈ کا ماسک آئن لائن پاپس بھی سولڈ آؤٹ ہوچکا ہے۔

ایم بی ایس کے پسندیدہ ماسک کا وزن صرف 5 گرام ہے، جو ایئرکوین نامی کمپنی بناتی ہے، جس کا نام نانو 3 ڈی فائبرماسک ہے۔

اس ماسک میں کئی خوبیاں ہیں، جن میں سے ایک چہرے پر مضبوطی سے فٹ ہوجانا بھی شامل ہے تاکہ گرد و غبار کے ذرات میں بھی سانس کے ساتھ نہ جاسکیں۔

اس کی مارکیٹ میں قیمت 105 ریال جبکہ آن لائن شاپس پر یہ کم قیمت میں بھی دستیاب ہے۔

جنہوں نے سعودی شہزادے پر جچنے والا ماسک خرید لیا انہوں نے اس کا اظہار خوشی اور فخر کے ساتھ کیا۔

Advertisement

واضح رہے کہ اس ماسک کو حاصل کرنے والے خوش نصیب لوگوں نے کہا کہ’یہ ماسک ہمارے پاس موجود ہے، ہمیں خوشی ہے ہم ولی عہد کا پسندیدہ ماسک پہنتے ہیں‘۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہر تین میں سے ایک بھارتی نوجوان بے روزگار ہے، رپورٹ
امریکہ، یونیورسٹیز میں اسرائیل مخالف مظاہرے، 100 طلبہ گرفتار
صدارتی الیکشن میں مداخلت پر ٹرمپ کے 18 ساتھیوں پر فرد جرم عائد
خون کا عطیہ دینے والے افراد کو خوشخبری سنادی گئی
مدینہ منورہ میں عمرہ و زیارت فورم کی سرگرمیاں
روس نے خلاء میں جوہری ہتھیار رکھنے کی قرارداد ویٹو کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر