Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعظم سے معاون فردوس عاشق اعوان کی ون آن ون ملاقات

Now Reading:

وزیر اعظم سے معاون فردوس عاشق اعوان کی ون آن ون ملاقات

وزیر اعظم عمران خان سے معاون خصوصی پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ون آن ون ملاقات کی۔

ملاقات میں ڈسکہ کے ضمنی انتخاب سے متعلق وزیراعظم کو بریف کیا گیا جبکہ قانونی ٹیم نے وزیر اعظم کو آئندہ لائحہ عمل پر مشورہ دیا۔

قانون ٹیم کی رائےکی روشنی میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کو لاہور ہائیکورٹ میں چینلج کرنے کا فیصلہ کیا گیا جس کی منظوری وزیراعظم نے  دی۔

حکومت پنجاب  نے انتظامی افسران کے خلاف الیکشن کمیشن کے فیصلےکوبھی چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف ہائیکورٹ میں دو پٹیشنز دائر کرے گی،ایک پٹیشن میں الیکشن کمیشن کے دوبارہ انتخاب کو چیلنج کیا جائے گا جبکہ دوسری پٹیشن میں آفیسرز کے خلاف کارروائی کے فیصلے کو بھی چیلنج کیا جائے گا۔

Advertisement

وزیر اعظم عمران خان سے معاون خصوصی پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان سے ہونے والی ملاقات میں علی ظفر ایڈووکیٹ اور علی اسجد ملہی بھی شریک ہوئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، تین دہشت گرد جہنم واصل
ایشیائی ترقیاتی بینک کی کلائمٹ فنانسنگ 23.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
سگریٹ ٹیکس میں اضافے سے فروخت میں کمی کا رجحان
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل
نوجوان ملک میں قیمتی زرمبادلہ کمانے میں اہم کردار اداکر سکتے ہیں، وزیراعظم
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر