Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی کسانوں کے احتجاج پرخاموشی ؟ میا خلیفہ کا پریانکا سے سوال

Now Reading:

بھارتی کسانوں کے احتجاج پرخاموشی ؟ میا خلیفہ کا پریانکا سے سوال

میا خلیفہ نے امریکا میں مقیم بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا سے سوال کر لیا۔

تفصیلات کے ماطبق امریکی میڈیا پرسنیلیٹی میا خلیفہ نے بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا سے سوال کیا کہ وہ بھارت میں جاری کسانوں کے احتجاج پر خاموش کیوں ہیں؟

مزید پڑھیں

کشمیر میں بھارتی مظالم: کینیڈا اور سوئٹزرلینڈ میں احتجاجی مظاہرے

کشمیر کی آزادی اور مقبوضہ وادی میں مودی  سرکار کے  مظالم کےخلاف ...

میا خلیفہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر امریکی گلوکار نک جونس کی اہلیہ کو ’مسز جونس‘ کہہ کر پکارا۔

تاہم اب ان کا نیا بیان سامنے آیا ہے جو اب کسانوں کی حمایت میں ہے اور اس کا تعلق بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا سے ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر انھوں نے سوال اٹھایا کہ کیا مسز جونس اس موقع پر  اپنا کردار ادا کرنے والی ہیں، میں  تجسس میں ہوں۔

واضح رہے کہ پریانکا چوپڑا نے کسانوں کے حق میں دسمبر میں ایک ٹوئٹ کیا تھا جس کے بعد سے وہ اس معاملے پر مکمل خاموش دکھائی دیتی ہیں۔

Advertisement

یہاں امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ پریانکا بھی بالی ووڈ کی دیگر اسٹارز کی طرح ہی خاموشی اپنائے ہوئے ہیں جس کا ذکر نصیر الدین شاہ کھلے الفاظ میں کر چکے ہیں

واضح رہے کہ بھارت میں جاری احتجاج عالمی شہرت یافتہ سیلیربیٹرز کی نگاہوں کا مرکز بھی بن گیا جہاں ایک کے بعد ایک نامور شخصیت احتجاج کرنے والے کسانوں کی حمایت میں آواز اٹھارہے ہیں۔

Advertisement

تاہم اپنے حقوق کے لیے آواز بلند کرنے والے کسان اب بھارتی ریاست نئی دلی میں موجود ہیں۔

جہاں بھارتی حکومت نے انٹرنیٹ سروس معطل کرکے ان پر ظلم کے پہاڑ توڑ دیے ہیں۔

Advertisement

دوسری جانب ان کسانوں کی حمایت میں بین الاقوامی اسٹارز اور سماجی کارکنان بھی آواز اٹھارہے ہیں جس میں میا خلفیہ بھی شامل ہیں۔

میا خلفیہ نے واضح کہا تھا کہ وہ کسانوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہیں، جبکہ انھوں نے اپنے پیغامات میں کسانوں کے احتجاج کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں جاں بحق
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں ہلاک، اہل خانہ شدید زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر