Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہزادہ فہد بن محمد بن عبدالعزیز انتقال کر گئے

Now Reading:

شہزادہ فہد بن محمد بن عبدالعزیز انتقال کر گئے

سعودی عرب کی شہزادے فہد بن محمد بن عبدالعزیز بن سعود بن فیصل انتقال کر گئے۔

تفصیلات کے مطابق ایوان شاہی کی جانب سے جمعہ کو بیان جاری کر کے شہزادہ فہد بن محمد بن عبدالعزیز بن سعود بن فیصل آل سعود کے انتقال کی خبر دی گئی۔

 ‏شہزادہ فہد بن محمد بن عبدالعزیز بن سعود بن فیصل کا انتقال حرکت قلب ہونے کے باعث ہوا اور ان کی ‏ نماز جنازہ ریاض میں ادا کی جائے گی۔

شہزادہ فہد بن محمد 1941 میں ریاض میں پیدا ہوئے تھے جبکہ شہزادہ فہد اعلیٰ تعلیم یافتہ تھے اور وہ شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کے مشیر بدرجہ وزیر رہے ‏ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہر تین میں سے ایک بھارتی نوجوان بے روزگار ہے، رپورٹ
امریکہ، یونیورسٹیز میں اسرائیل مخالف مظاہرے، 100 طلبہ گرفتار
صدارتی الیکشن میں مداخلت پر ٹرمپ کے 18 ساتھیوں پر فرد جرم عائد
خون کا عطیہ دینے والے افراد کو خوشخبری سنادی گئی
مدینہ منورہ میں عمرہ و زیارت فورم کی سرگرمیاں
روس نے خلاء میں جوہری ہتھیار رکھنے کی قرارداد ویٹو کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر